قائداعظم ٹرافی: فیصل آباد اور لاہور بلوز کی کامیابی ۔ خرم شہزاد کی دس وکٹیں ۔ صاحبزادہ فرحان کی ڈبل سنچری۔ صائم ایوب کی سنچری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں فیصل آباد نے فاٹا کو126 رنز سے ہرادیا جبکہ لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ ان میچوں کی خاص بات خرم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان
سری لنکا انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان۔ سعد بیگ قیادت کریں گے۔ سیریز میں ایک چار روزہ میچ اور پانچ ون ڈے میچ شامل ۔ سعد بیگ اس ماہ سری لنکا انڈر 19 کے خلاف ہونے والی سیریز میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور 428 کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ
ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکور 428 کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ,,,,,,,,,,,,,,,, اصغر علی مبارک ,,,,,,,,,,,,,,,, جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور 428 رنز بنانے کے بعد سری لنکا کو 45 ویں اوور میں 326 رنز پر آؤٹ کرکے میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیپال کو 73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا
پاکستان نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا کھٹمنڈو ; گرین شرٹس نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا۔ میزبا ن ٹیم 200رنز کے تعاقب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بناسکی اور ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ محمد عدنان ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
ایشین گیمز کرکٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرایا۔ بارش ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ورلڈ کپ تاریخ کے سب سے بڑے ہدف 429 رنز کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 45 ویں اوور میں 326 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نئی دہلی کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں افغانستان کی جانب سے دیئے گئے 157 رنز کا ہدف بنگلہ دیشی ٹیم نے وکٹوں کے نقصان پر 35ویں اوور میں عبور کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کے دونوں اوپنر بلے باز جلد آؤٹ ہو ئے، تنزید حسن 5 ،لٹن داس 13، مہدی حسن 49 ...
مزید پڑھیں »دی میٹرو پولیٹن اکیڈمی سوئمنگ چیمپئن شپ 2023 عبداللہ فیصل ٹی ایم اے نے جیت لی
دی میٹرو پولیٹن اکیڈمی سوئمنگ چیمپئن شپ 2023 عبداللہ فیصل ٹی ایم اے نے جیت لی۔ ایبتصام انٹیلک اسکول (Ibtisam intellect school) نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور گرلز کا فائنل بیکن ہاوس اسکول نے جیت لیا۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) زہراہتمام دی میٹرو پولیٹن اکیڈمی سوئمنگ چیمپئن شپ 2023 میں کراچی کے مختلف 8 بہترین اسکولز کے بوائز ...
مزید پڑھیں »67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمین شپ کے ٹیکنیکل آفیشلز ، ایمپائرز اور سپورٹنگ سٹاف کی تعیناتی کردی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آرمی ویلیفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقد ہونے والی 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمین شپ کے ٹیکنیکل آفیشلز ، ایمپائرز اور سپورٹنگ سٹاف کی تعیناتی کردی۔ 12 اکتوبر تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جانے والی 67ویں اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین ، 1984 اولمپکس ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز ; پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دے دی
چین کے شہر ہانگ زو میں 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ایشین گیمز میں کل 12 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پاکستان نے آج ایونٹ میں اپنا آخری میچ کھیلتے ہوئے ملائشیا کو شکست دے دی۔ ...
مزید پڑھیں »