روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 دسمبر, 2023

آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔

  آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔   آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، سپورٹس گالا میں ملک بھر سے لڑکے اور لڑکیوں کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ گرلز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

    آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلین سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن ...

مزید پڑھیں »

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر 2024-25 اور اس کے سپورٹس ایونٹس کا اعلان

سالانہ سپورٹس کیلنڈر میں رستم پنجاب دنگل،پنجاب کے تیز ترین اتھلیٹ،6گیمز پر مشتمل ونٹر سپورٹس چیمپئن شپ کے مقابلے کرائے جائیں گے، مشیر کھیل پنجاب پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90کھلاڑیوں کو ڈائمنڈ، گولڈاورسلور کیٹیگریز میں بالترتیب 70ہزار،50ہزاراور30ہزار روپے ایک سال کیلئے اعزازیہ دیئے جائیں گے،وہاب ریاض پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپورٹس کلبزکورجسٹرڈ کیا جارہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

   بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ کا فائنل23 دسمبر کو کھیلا جائے گا.

 پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین ہونے والا میچ دوپہر 12 بجے شروع ہو گا میچ کے انعقاد سے گراس روٹ لیول سے ٹارگٹ بال کے کھیل کو فروع ملے گا:رانا وقار لاہور(سپورٹس رپورٹر)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ کا فائنل میچ پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین 23 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے ...

مزید پڑھیں »

ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

چیئرمین پی سی بی  مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت چیئرمین پی سی بی  مینجمنٹٹ کمیٹی ذکاءاشرف  نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے  تندوری شیف محمد ارشد محمود کی اہلیہ کے انتقال پر غمزدہ ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے ارشد محمود سے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ میں تاریخی جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی۔

  پی سی بی اور مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ میں تاریخی جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی۔ لاہور، 18 دسمبر 2023: چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مسٹر ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی ون ڈے جیت پر پاکستان ویمن ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے ون ...

مزید پڑھیں »

عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے ; بسمہ معروف

جب اسکور 250 ہوا تو ہمیں یقین تھا کہ ہم ہدف عبور کرسکتے ہیں۔ جب ابتدا میں وکٹیں گرگئیں تو عالیہ سے یہی کہا کہ بڑی پارٹنرشپ کی کوشش کرینگے۔ ہمارے لئے وہ پارٹنرشپ بہت اہم تھی۔ ٹیل اینڈرز کی پرفارمنس بہت عمدہ رہی۔   اس سیریز میں مجھ سے رنز نہیں ہورہے تھے اس لئے مجھ پر پریشر تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی ; محمد عباس کی پی ٹی وی کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں

  پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد عباس کی پی ٹی وی کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں اسٹیٹ بینک کی دس وکٹوں سے کامیابی۔ اظہرعلی اور حسیب اللہ کی سنچریاں کراچی 18 دسمبر، 2023:ء فاسٹ بولر محمد عباس کی عمدہ کارکردگی نے اسٹیٹ بینک کو پی ٹی وی کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں دس وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ ویمن کو تیسرے ون ڈے میں 3 رنز سے شکست دے دی۔

  تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو سپر اوور میں ہرادیا سپر اوور میں سعدیہ اقبال کی شاندار بولنگ کرائسٹ چرچ 18 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ یہ میچ ٹائی ہوگیا تھا جس کے بعد سپر ...

مزید پڑھیں »