ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ

  خاتون ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ ، جیم میں خواتین کھلاڑیوں کے پریکٹس کے دوران موسیقی بند کرنے کی ہدایت مسرت اللہ جان   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی خاتون ڈائریکٹریس مس رشیدہ غزنوی کا طارق ودود بیڈمنٹن ہال کا دورہ ، جہاں پر خواتین کھلاڑیوں کی پریکٹس کاجائزہ لیا ، ان ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب۔

ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب سے ڈاکٹر روڈیگر لوڈز کا خطاب   جرمن کونسلیٹ جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوڈز نے کہا ہے کہ لیاری کھیلوں کا مرکز اور امن کا گہوارا ہے یہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں خاص کر باکسنگ کھیل کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں۔ یہاں کے مرد و خواتین باکسرز ...

مزید پڑھیں »

چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی کراچی میں منعقد ہونگے.

چار روزہ نیشنل گیمز فار بلائنڈ ڈ ی ایچ اے سٹی میں منعقد ہونگے ایونٹ میں ملک بھر سے بصارت سے محروم مرد ایتھلیٹ شرکت کریں گے،ثروت نسیم شاہ چار کھیلوں کو گیمز میں شامل کیا گیا ہے،سی ای اوبینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سلمان الہی ودیگر کی پریس کانفرنس   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بصارت سے محروم خواتین میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔

  انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور، سابق کپتان بابراعظم نے بھارتی بلے باز شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔   رواں سال بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوران بھارتی بلے باز ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا.

  قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو پنجاب پولیس نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔   ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹر شاداب خان نے سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی اور پولیس کا یونیفارم زیب تن کیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔ کورس میں کامیاب ہونے والی خواتین کو آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا

پشاور سپورٹس کمپلیکس ،آرچری کا ٹارگٹ نامعلوم افرا د نے پانچویں مرتبہ توڑ دیا مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں نامعلوم افراد نے پانچویں مرتبہ آرچری کے ٹارگٹ کو توڑ دیا یہ واقعہ گذشتہ روز پیش آیا جس کی اطلاع ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ کو بھی کردی گئی حالانکہ یہاں پر کیمرے بھی نصب ہیں جس کی ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار

  لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تکمیل کے ایک سال بعد بھی تاخیر اور کوتاہیاں برقرار مسرت اللہ جان دسمبر 2022 میں اپنی تکمیل کو پورا سال گزرنے کے باوجود لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم حل طلب مسائل سے دوچار ہے۔ خدشات بنیادی طور پر گول پوسٹ ایریا اور ہاکی ٹرف کے بیس کے ارد گرد تحفظات کے گرد گھومتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔

انٹر اسکول بوائز کرکٹ؛ جی بی ایس ایس علامہ اقبال اسکول نے ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں جی بی ایس ایس اینگلو اوریئنٹل کو 97 رنز سے شکست۔عرفان میں آف دی فائنل قرار پائے۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سینٹرل مشرف علی راجپوت نے انعامات تقسیم کیئے۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) 20 سال کے ایک طویل عرصہ کے بعد ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا.

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسامہ میر، محمد عباس آفریدی اور حسیب اللہ پہلی بار سکواڈ کا حصہ بنے۔   صاحبزادہ فرحان، اعظم خان اور ابرار احمد کی ٹیم میں واپسی شاہین شاہ آفریدی پہلی بار پاکستان کی قیادت کریں گے سیریز 12 سے 21 جنوری 2024 ...

مزید پڑھیں »