ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

ابوظبی ٹی 10: پہلے کوالیفائر میں اسمیپ آرمی اور اسٹرائیکرز مدمقابل

  پہلے کوالیفائر میں اسمیپ آرمی اور اسٹرائیکرز مدمقابل  باس ڈی لیڈ کی عمدہ تین وکٹوں کی اننگز اور ڈیوالڈ بریوس کی 31 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت اسیمپ آرمی نے نیو یارک اسٹرائیکرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا راؤنڈ کے آخری اور 28 ویں میچ اسیمپ آرمی نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی

  پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی کورس 11دسمبر سے شروع ہوگا، فیبا کوچنگ انسٹرکٹر میلان کوٹارک ٹریننگ دینگے، خالد بشیر   لاھور (نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو اولمپک سولیڈرٹری ڈبلیو اے بی سی لیول ون کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی ،کورس 11دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال ...

مزید پڑھیں »

پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اتھلیٹکس ٹریک پرکام شروع کررہے ہیں ، عبدالناصر خان

  پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اتھلیٹکس ٹریک پر کا م شروع کررہے ہیں ، عبدالناصر خان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ مسرت اللہ جان   صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخواہ پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری تعمیر نو کے وسیع منصوبے کا ایک اہم جزو ایتھلیٹکس ٹریک کو اسفالٹ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ کلیدی مرحلہ اگلے ماہ تک ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی محمد فائق کی سنچری ، ریحان آفریدی کے 90 ناٹ آؤٹ کراچی 8 دسمبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچز میں لاہور وائٹس، ایبٹ آباد اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ واضح ...

مزید پڑھیں »

گیارہ نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان

      گیارہ نوجوان خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان انڈر 19 کی دس اور ایک ابھرتی ہوئی خواتین کرکٹر شامل لاہور 09 دسمبر، 2023:ء   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں خواتین کرکٹ کے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کی سوچ کے تحت مزید 11 خواتین کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 خواتین کرکٹرز کے لیے ملتان میں کیمپ

  انڈر 19 خواتین کرکٹرز کے لیے ملتان میں کیمپ لاہور 09 دسمبر، 2023:ء انڈر 19 کی 29 خواتین کرکٹرز اتوار کے روز سے ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہونے والے 15 دن کے اسکلز کیمپ میں حصہ لیں گی۔ یہ تمام کھلاڑی ہفتے کی شام کیمپ میں رپورٹ کریں گی۔ اس انڈر 19 کیمپ کا ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، محمد ذیشان کی 6 وکٹیں

  پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کا آغاز نیپال انڈر 19 کے خلاف 7 وکٹوں کی جیت سے کیا، دائیں ہاتھ کے تیز بائولر محمد ذیشان نے شاندار بائولنگ کرتے ہوئے 19 رنز دے 6 وکٹیں حاصل کیں، یہ کسی بھی پاکستانی بائولر کی انڈر19 ون ڈے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی کی مسلسل چھ میچوں میں شکست کے بعد ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے۔

  ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے میچ میں ابو ظہبی نے دہلی بلز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی، دہلی بلز کا 98 رنز کا ہدف ابوظہبی نے میچ کی آخری بال پر حاصل کرلیا، کائل میئرز کو 30 بالوں پر 61 رنز کی اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

  خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نے مخالف تنظیم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔   خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ناصر مہمند نے باضابطہ طور پر مخالف سائیکلنگ تنظیم کی مذمت کی ہے، جو صوبے میں اس کھیل کی نمائندہ تنظیم کے طور پر خود کو غیر قانونی قرار دیتی ہے۔ ناصر مہمند نے اپنے جاری بیان ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ میں پی سی بی کی جانب سے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز کا انعقاد

  چارسدہ میں پی سی بی کی جانب سے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز کا انعقاد   چارسدہ، – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چارسدہ کے پڑانگ گراو¿نڈ میں انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹرائلز کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس سے ضلع کی سطح پر کرکٹ میں ٹیلنٹ رکھنچے والے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ...

مزید پڑھیں »