ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

جاوید میموریل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد قابل تحسین اور احسن اقدام ہے ; علی رضا

    جاوید میموریل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد قابل تحسین اور احسن اقدام ہے۔۔علی رضا۔ شاہین فائڑز کلب نے جاوید میموریل  لیگ  کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا۔ جمہ بابر بیسٹ پلیئر اور میں آف دی فائنل قرار پائے۔ فاٸینل میں آئ جی کلب کو 6 وکٹوں سے شکست۔ مین آف دی فاٸنل جمہ بابر نے کے 80 رنز ...

مزید پڑھیں »

ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے10دسمبر کو ہونگے

  ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے10دسمبر کو ہونگے   کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اتوار10دسمبر کو صبح10بجے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقدہ ہونگے، سیکریٹری کراچی ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ; جنرل (ر) عارف حسن.

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے لیجنڈز ایرینا میں موجود عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات سے نوجوان کھلاڑیوں استفادہ حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا کرسکتے ہیں   ان خیالات کااظہار انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: سیالکوٹ نے لاہور بلوزکو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: سیالکوٹ نے لاہور بلوزکو 7 وکٹوں سے ہرادیا کراچی 08 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کو کھیلے گئے آخری میچ میں سیالکوٹ نے لاہور بلوز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور بلوز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کو کھیلا جائے گا۔

  پاکستان نیوزی لینڈ تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کے روز ہوگا نیوزی لینڈ کی سابق کرکٹر کیٹی مارٹن بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی معترف کوئنز ٹاؤن 08 دسمبر، 2023: پاکستان ویمنز ٹیم ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے بعد کلین سوئپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہفتے کے روز نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا

  نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا لاہور 08 دسمبر، 2023:ء وہاب ریاض کی سربراہی میں نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا جس میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے سلیکشن کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔ سلیکشن کمیٹی کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی.

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی پشاور کے محمد عمران کی صرف 16 رنز پر 6 وکٹیں۔ سجاد علی کے 90 رنز کراچی7 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کا پہلا میچ کل نیپال کے خلاف ہوگا.

  اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کا پہلا میچ کل نیپال کے خلاف ہوگا دبئی 7 دسمبر، 2023:ء پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں شروع ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ نیپال انڈر19 کے خلاف کھیلے گی۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے ہو گا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے کتنے غیرملکی کھلاڑی رجسٹرڈ؟

   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی پلیئرز کی بڑی تعداد نے رجسٹریشن کرالی ہے۔ پاکستان پریمیئر لیگ (پی ایس ایل)کے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ 2024 سے قبل تمام 6 فرنچائزز نے اپنے ٹریڈز اور کھلاڑیوں کے ناموں اور ان کی کیٹیگریز کو برقرار رکھنے کا ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی

  ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی نیویارک اسٹرائیکرز کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کی 41 رنز کی اننگز اور سنیل نارائن کے 16 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے اسپیل کی بدولت ٹیم ابوظبی 22 ویں میچ میں 24 رنز سے ہارگئی ۔ ٹیم ابوظبی کی یہ 6 میچز میں چھٹی شکست تھی۔ ٹیم ابوظبی ...

مزید پڑھیں »