ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

 

 

15 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کا آغاز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ہو گیا ہے۔

 

ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ نے اپنی سریلی آوازوں سے ماحول پرکیف بنا دیا۔

 

افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم کے رنگوں کے امتزاج والے غبارے بھی فضا میں چھوڑے گئے ،

 اس دوران ایشیا کپ کی ٹرافی بھی سٹیڈیم میں رکھی گئی تھی جس کو اپنی ٹیم کے پاس دیکھنے کیلئے  شائقین کی بے چینی دیدنی تھی

error: Content is protected !!