ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلیئر ڈویلپمنٹ کے تین پروگرامز کا اعلان کر دیا.

  پی سی بی نے پلیئر ڈویلپمنٹ کے تین پروگرامز کا اعلان کر دیا۔ لاہور، 26 دسمبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں تین ترقیاتی پروگراموں کا اعلان کیا ہے جس میں سات شہروں میں ذیلی اکیڈمیوں کو فعال کرنا، قومی کھلاڑیوں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ اور انڈر 19 کھلاڑیوں کو معیاری پیشہ ور افراد کے طور ...

مزید پڑھیں »

یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا.

  یاسر عرفات ہائی پرفارمنس کوچ مقرر لاہور، 26 دسمبر 2023: سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف 12 سے 21 جنوری 2024 تک نیوزی لینڈ میں شیڈول پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہوں گے۔ 41 سالہ یاسر ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ ؛ آسٹریلیا نے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لئے

  آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ایم سی جی میلبورن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے میچ میں پہلے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پ187 رنز بنا لئے ، بارش کے باعث میچ کے پہلے روز 66 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ مارنس لبوشین 44 اور ٹریوس ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے ; پاکستان کے مایہ نازلیجنڈز اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرزپنجاب کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے مایہ نازلیجنڈزاولمپئنزاور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض،وزیر اوقاف اظفر علی ناصر، وزیر تعلیم منصور قادر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی خصوصی شرکت   ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ پوزیشن ہولڈر ہونے کے باوجود بھی سپورٹس ڈائریکٹریٹ انڈر 21 میں سکالرشپ نہیں مل رہا ، فرزان شاہ

  ٹاپ پوزیشن ہولڈرہونے کے باوجود بھی سپورٹس ڈائریکٹریٹ انڈر 21 میں سکالرشپ نہیں مل رہا ، فرزان شاہ مسرت اللہ جان   صوبائی دارلحکومت پشاورکے رہنے والے باکسنگ کے باصلاحیت کھلاڑی فرزان شاہ جنہوںنے تعلیم کیساتھ ساتھ اپنی شوق کی تکمیل کیلئے کم عمری میں باکسنگ کھیلناشرو ع کیا، شروع میں گھر والوں کی جانب سے کھیلنے کی اجازت ...

مزید پڑھیں »

"پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کا نشانہ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، فٹبال کھلاڑی پانچویں واقعے کا ذمہ دار”

  "پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کا نشانہ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، فٹبال کھلاڑی پانچویں واقعے کا ذمہ دار” مسرت اللہ جان   پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے ہدف کو نقصان کا پانچواں واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک فٹ بال کھلاڑی نے فٹ بال کی ہٹ لگا کر اسے توڑ دیا ۔یہ واقعہ صبح ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو سیکیورٹی ڈپازٹس روکنے پر ردعمل کا سامنا

خیبرپختونخوا کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو سیکیورٹی ڈپازٹس روکنے پر ردعمل کا سامنا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے وابستہ مختلف ٹھیکیدار اس وقت اپنے سیکیورٹی ڈپازٹس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے جھگڑ رہے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ PC4 کی منظوری کے باوجود، وعدے کے مطابق سیکیورٹی فنڈز کی ادائیگی نہیں کی گئی، ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا.

  افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں فضل الحق فاروقی،نوین الحق اور مجیب الرحمن کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا افغان کرکٹ بورڈ نے مجیب الرحمان، فضل فاروقی ،نوین الحق پر پابندی عائد کر دی۔ تینوں کھلاڑیوں کو دو سال تک لیگز کرکٹ کھیلنے کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا افغان کرکٹ بورڈ تینوں کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے : نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی کامیابی

  کراچی فٹنس کلب کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 5-4 گول سے شکست کا سامنا فاتح ٹیم کے علی عباس نے ہیٹ ٹرک اسکور کی ، عبدالباری اور محمد واجد نے ایک ،ایک گول اسکور کیا   کراچی: اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں قائد اعظم محمد علی جناح ڈے کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ ویمنز اسکواش ; ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے.

  میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈویمنز اسکواش:ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے بوائز انڈر15میں حارث اور ریان،انڈر13میں ایم بن عاطف اور فیضان فائنل میں پہنچ گئے   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انعم مصطفی اور ثنا بہادر نے دوسری پی ایس اے میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ سیٹیلائٹ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بوائز انڈر15کا فائنل حارث زاہد اور ...

مزید پڑھیں »