روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جنوری, 2024

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کیلئے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے دسمبر کے مہینے کے بہترین کھلاڑی کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے، نامزد کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور بنگلا دیش کے تیج الاسلام ...

مزید پڑھیں »

حسنین اختر نے نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا۔

حسنین اختر نے محمد اسلم کو ہراکر نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں کھیلی گئی انڈر ٹوئنٹی ون سنوکر چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر16 کیوئسٹ نے حصہ لیا، فائنل میں کراچی کے حسنین اختر اور پنجاب کے محمد اسلم مدمقابل تھے۔ حسنین نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے ایک کے ...

مزید پڑھیں »

 نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آکلینڈ میں تیاریاں شروع

 نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں تیاریاں شروع کر دیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے والی قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، پریکٹس سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ اس دوران کپتان شاہین شاہ آفریدی نیٹ ...

مزید پڑھیں »