روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جنوری, 2024

برگیڈیئر (ر) مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا.

  برگیڈیئر (ر)مسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا. صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی جانب سے نوتعینات شدہ ایڈوائزر برگیڈیئر مسرت اللہ خان نے منصب سنبھال لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکواٹرز لاہور میں آمد پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف اولمپیئن خالد بشیر نے ایگزیکٹو سیکرٹری پی ایچ ایف ...

مزید پڑھیں »

صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد سے ملاقات

صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد سے ملاقات ہوئی، پاکستان ہاکی ٹیم کی اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے انتظامات، کھلاڑیوں کی تربیت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے وفاقی دارالخلافہ میں واقع وزارت بین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور بہترین ماحول فراہم کریں گے ‘ ندیم ارشاد کیانی.

  پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور تربیت کے لئے بہترین ماحول فراہم کریں گے۔ وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کے اخراجات کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کر کٹ ٹیم کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

  پاکستان کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ رواں سال کے آغاز پر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلے گا جو 5 جنوری سے شروع ہو گا۔ جنوری 2024 میں پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلے گا۔ اپریل ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گا۔ اگر ٹیم کو ضرورت پڑی تو 2025 کی آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری

  پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری کیمپ میں شامل کھلاڑی آج بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سینریو میں حصہ لے رہے ہیں۔ آج میچ سینریو کے اختتام پر اضافی کھلاڑیوں میں شامل عمیر بن یوسف،عارف یعقوب، احمد شہزاد، محمد عامر خان، محمد عمران، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت.

  آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت سڈنی یکم جنوری 2024۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پیر کے روز سڈنی میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں دونوں ٹیموں کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور.

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا سابق آئی جی پولیس سید عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر بن گئے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں 25 افراد نے شرکت کی جن میں سے 23 ارکان نے استعفیٰ کی منظوری کے حق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے ہدائتی مراسلہ جاری کردیا   تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کی جانب سے محکمہ جات کو ماضی قریب میں درخواست کی گئی درکار ملازمین کی خدمات واپس کردیں۔ صدر پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

حبیب بینک نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاونٹس منجمد کردیئے.

  صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی کی ہدایات پر حبیب بینک نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس منجمد کردیئے۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس آپریشنز کو منجمند کرنے ہدایت غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر پی ایچ ایف اکاونٹس کے استعمال سے روکنے کے لئے کی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!