روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جنوری, 2024

وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس سپورٹس لیگ فیصل آباد ریجن نے جیت لی

وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس سپورٹس لیگ فیصل آباد ریجن نے جیت لی۔ ڈپٹی کمشنر عبدللہ نیئر شیخ اور وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔   ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے اشتراک سے وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ...

مزید پڑھیں »

وسیم بہترین کھلاڑی ہے، آئی ایل ٹی 20 یواے ای کو نیا خون مہیا کررہا ہے، شعیب اختر

  وسیم بہترین کھلاڑی ہے، آئی ایل ٹی 20 یواے ای کو نیا خون مہیا کررہا ہے، شعیب اختر دبئی (نوازگوھر) پاکستانی سابق بالر اور لیگ کے سفیر شعیب اختر نے محمد وسم کو بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ انہوں نے یوای اے کی کرکٹ پر لیگ کے اثرات پر بھی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس کی آسان فتح

  آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس کی آسان فتح ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے میچ میں نکولس پورن اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار اننگز کی بدولت ایم آئی ایمریٹس موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 18 رنز سے شکست دیدی نکولس پورن نے تین چوکے اور چار چھکے ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خاں کی ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈیزرٹ وائپرز ہرادیا

شاہ رخ خاں کی ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈیزرٹ وائپرز ہرادیا دبئی (نوازگوھر) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز اینڈریز گوس کی ناقابل شکست 95 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے تیسرے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی ۔ گوس نے 50 ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا کی پی ٹی وی کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی

  پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا کی پی ٹی وی کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی محمد اخلاق کی سنچری، کاشف بھٹی کی پانچ وکٹیں کراچی 22 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ میں واپڈا نے پی ٹی وی کو تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ دوسرے دن ہی ہوگیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کا اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی !

پیرس اولمپکس میں جگہ حاصل کرنے کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کو اولمپکس کوالیفائر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنا لازمی تھی۔   مسقط میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے اہم میچ کا پہلا کوارٹر تو بغیر کسی گول کے برابر رہا لیکن دوسرے کوارٹر کے آغاز میں ابوبکر محمود نے پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کرکے پاکستان کو برتری ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: لاہور، کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی

  نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: لاہور، کوئٹہ اور ملتان کی کامیابی لاہور 22 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کوئٹہ اور ملتان نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کراچی کو 9 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

  نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو ذکاء اشرف کی جگہ پی سی بی گورننگ بورڈ کے لیے بھی نامزد کر دیا گیا ہے۔ ذکاء اشرف کا استعفیٰ منظور کرکے محسن نقوی کو پی سی بی کے پیٹرن وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!