روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جنوری, 2024

خیبرپختونخوا کی فاتح ایشین وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے ممبران انعام کے وعدے کے باوجود خالی ہاتھ

  کے پی کے فاتح ایشین کرکٹ چیمپئن انعام کے وعدے کے باوجود خالی ہاتھ چلے گئے، سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خاموش مسرت اللہ جان بھارت کو شکست دے کر ایشین چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے والی خیبرپختونخوا کی فاتح وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے ممبران ڈیڑھ لاکھ روپے کی انعامی رقم کے حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بلاجواز خاموشی کا ...

مزید پڑھیں »

جو لڑکا پرفارم کرے اس کو اس کا حق ملنا چاہیے ; یاسرعرفات

قومی ٹی 20 ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ یاسرعرفات نے کہا ہے کہ قومی کرکٹر احمد شہزاد اسی طرح پرفارم کرتے رہیں، موقع مل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیٹر احمد شہزاد پر کچھ سال سے برا وقت چل رہا تھا، لیکن احمد شہزاد اب اچھے ردھم میں ہیں وہ اسی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی لیگ اسپنر ابرار احمد نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

  پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ ۔ ابرار احمد مکمل فٹ نہ ہونے کے سبب ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے، پی سی بی لیگ اسپنر ابرار احمد مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔ وہ وطن واپس جارہے ہیں جہاں ...

مزید پڑھیں »

غلطیوں سے سکھیں گے، اچھی بات یہ ہے کہ ٹیم نے ایفرٹ کی،کپتان شان مسعود

  سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں، انہیں میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز سے اعتماد ملا ہوگا، اننگز میں کبھی کبھار صرف رنز ہی نہیں دیکھنے ہوتے، یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ کس طرح کوالٹی بولنگ ہو رہی ہے، امید ہے سڈنی ٹیسٹ میں بابر ایک بڑی ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی اور امام الحق ڈراپ ; صائم کا ڈیبیو

  پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر بلے باز امام الحق اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی جگہ صائم ایوب اور ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس انٹر ریجن سالانہ سپورٹس ; لاہور ریجن نے پہلی پوزیشن جیت لی

  پنجاب پولیس انٹر ریجن انٹر یونٹ سالانہ سپورٹس 2023 باکسنگ ایونٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں منعقد ہوئے لاہور ریجن نے پہلی پوزیشن کیساتھ ونر ٹرافی جیت لی۔   لاہور نے158 پوائنٹس اور9گولڈمیڈل کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ،ایلیٹ فورس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔مہمان خصوصی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور محبوب اسلم تھے۔ دیگر مہمانوں میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔

قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستان ٹیم آج اور کل پریکٹس سیشن میں شرکت کریگی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔   پاکستان ٹیم انتظامیہ تیسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون میں2 تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اوپنر امام الحق کو ڈراپ کرنے اور ممکنہ متبادل کے ...

مزید پڑھیں »

16ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔

  16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد ( نوازگوھر) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 3 جنوری سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام

نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام 14 سال بعد ریجنل انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندارآغاز، ایونٹ میں 16 ٹیموں کے درمیان 34 میچز کھیلے جائیں گے ۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے شہر میں 14 سال بعد انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا، بیرنگٹن کریسنٹ کرکٹ کلب کے کو ...

مزید پڑھیں »

ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”

ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام اور سندھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!