روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 جنوری, 2024

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ ; افغانستان نے امریکہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 16ویں پوزیشن کیلئے میچ میں افغانستان نے یو ایس اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی، افغان ٹیم نے یو ایس اے کا 149 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور میں حاصل کرلیا، رحمان اللہ زرمٹی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔   بدھ ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا

سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا کاکسز بازار 31 جنوری، 2024:ء بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 نے پاکستان ویمنز انڈر 19 کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی شاندار باؤلنگ ، ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو ہرادیا

  محمد عامر کی شاندار باؤلنگ ، ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو ہرادیا دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 میں پاکستان کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ آئی ایم ایمریٹس اور ڈیزٹ وائپرز کے درمیان لیگ کے 14 ویں میچ میں محمد عامرنے شاندار بالنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے پرخچے اڑادیئے انہوں نے 26 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز سے ٹینس کو فروغ ملے گا،انیل دھوپر

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز سے ٹینس کو فروغ ملے گا، دونوں ملکوں کو سپورٹس فیلڈ میں آگے بڑھنا چاہئے۔   پاکستان کادورہ کرنیوالی آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انیل دھوپر نے پاکستان‘ بھارت ٹینس سیریز کے انعقاد کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سپورٹس ڈپلومیسی کو بہتر بنانا چاہیے، ڈیوس ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ; پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مقابلے کی تیاری کیلئے دو گھنٹے بھرپور پریکٹس کی۔ 3 اور4 فروری کو اسلام آباد میں شیڈول پاکستان‘ بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے کمر کس ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز ; قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 فروری سے شروع ہوگا۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 فروری سے شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ تربیتی کیمپ لاہور یا میرپور میں لگایا جائے گا جس میں ایونٹ کےلئے منتخب 15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20: شارجہ نے دبئی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

  آئی ایل ٹی 20: شارجہ نے دبئی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی شارجہ (نوازگوھر) شارجہ واریئرز کے سری لنکن آف اسپنر مہیش تھیکشانا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 20 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ان مہارت اور بہترین گیند بازی کے سبب دبئی کیپیٹلز 18.2 اوورز میں 104 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تھیکشانا کو ڈینیئل سیمس کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!