روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2024

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے دی

  آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے کر اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنائے، ہیری ڈکسن ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز شکست دے دی جمعرات کو بلوم فونٹین میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے، مشیر خان نے شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے 4 ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔   آئی سی سی کی تازہ رینکنگ کے مطابق بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ایڈن مرکرام کو نیچے دھکیلتے ہوئے چوتھی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو سنبھالے ہوئے ہیں، ان کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا ساتواں راؤنڈ مکمل

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا ساتواں راؤنڈ مکمل راولپنڈی 25 جنوری، 2024:ء لاہور، ملتان اور راولپنڈی نے نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ کے آج کے میچز جیت لیے۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ کو 93 رنز چھ آؤٹ تک محدود رکھنے کے بعد لاہور نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ پلیئر ...

مزید پڑھیں »

سوات ہاکی چیمپئن شپ ; قمبر الیون کی جیت

سوات ہاکی چیمپئن شپ ۔ قمبر الیون کی جیت پہلے خیرالرحمن میمو ریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات ہاکی اسٹروٹرف پر جاری چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا گزشتہ روز کھیلے جانیوالے میچ میں خپل کور فاؤنڈیشن ہاکی کلب اور قمبر الیون کے درمیان کھیلاگیا جو قمبر الیون نے 0 کے مقابلے 3 گول سے جیت لیا اس ...

مزید پڑھیں »

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل سپورٹ فیسٹیول میں گرلز سائیکل ریس کے مقابلے منعقد ہوئے ، پاک کالونی میں واقع اسٹوڈنٹ کلب قاضی میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں آج سائیکل ریس دلکش اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیلنٹ ہنٹ بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے28جنوری کو ہونگے

کراچی ٹیلنٹ ہنٹ بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے28جنوری کو ہونگے کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کراچی ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ کراچی ٹیلنٹ ہنٹ بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے اتوار28جنوری کو صبح9بجے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔

بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن خواتین ونگ کی صدر فائزہ عامر اور سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے کھلاڑیوں میں انعامات ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون چھ وایٹس اور زون چار بلو ز کی کامیابی۔

  اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ زون چھ وایٹس اور زون چار بلو ز کی کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی [UET] ٹیکسلا نے کامیابی سے پی ایم یوتھ اسپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ کا انعقاد کیا۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی [UET] ٹیکسلا نے میرپور یونیورسٹی سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی [مسٹ] اے جے کے میں پی ایم یوتھ سپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا .     ہو ای ٹی ٹیکسلا نے ہائر ایجوکیشن کمیشن [ایچ ای سی] کے تعاون سے وزیراعظم یوتھ سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ ہنڈبال ٹرائلز کا انعقاد (مسٹ) میرپور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!