روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جنوری, 2024

الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے ؛ شاہ خاور

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ 3 سال کے منتخب چیئرمین کو ہٹانے کا ٹرینڈ ختم ہونا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور کا کہنا تھا کہ  میری تقرری الیکشن کمشنر کے طور پر ہوئی تھی، الیکشن کمشنر کا کام پی سی بی کے الیکشن کرانا ہے، بلوچستان ہائی کورٹ ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمیئر لیگ ; لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو باآسانی 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

 سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں لاڑکانہ چیلنجرز نے سکھر پیٹریاٹس کو باآسانی 10 وکٹ سے ہرا دیا۔   کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے روز سکھر پیٹریاٹس نے لاڑکانہ کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، سعد نے 52 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ ذیشان نے 40 رنز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، انڈیا کے سپنر روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جوئے روٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی سیریز ; پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

  بھارت اور سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ نثار علی کو پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ظفر اقبال، ریاست خان، محمد شہباز، فخر عباس، محمد سلمان، بدر منیر، شاہ زیب حیدر، معین اسلم، بابر علی، مطیع اللہ، محمد راشد، محمد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ; لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: لاہور کی عائشہ ظفر کی سنچری نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ راولپنڈی 26 جنوری، 2024:ء شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے ملتان کے خلاف 119 رنز سے فتح حاصل کی۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عائشہ ظفر کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں چھ سال بعد انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

کراچی میں چھ سال بعد انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے سینئیر نائب صدر تابش جاوید نے بال کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں 214 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ افتتاحی میچ میں لانڈھی جیم خانہ کی کامیابی۔ حسن خان کی شاندار سینچری ۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ...

مزید پڑھیں »

گراس روٹ لیول ہاکی کیمپ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت۔

گراس روٹ لیول ہاکی کیمپ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت۔ اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی محسوس ہے – ہیڈ کوچ فیصل اسماعیل۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک کالونی میں واقع اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی میں ہیڈ کوچ فیصل اسماعیل کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ہاکی کی ترقی کے لیے گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکول ...

مزید پڑھیں »

کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا.

“کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ   کراچی (نوازگوھر) نگراں صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی “کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی بلوم فونٹین میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے، عارف الاسلام نے شاندار سنچری سکور کی، وہ 103 رنز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، نیپال نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ گروپ ڈی کے میچ میں نیپال نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.1 اوورز میں 145 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، اے ایم غضنفر 37، کپتان نصیر خان معروف خیل 31 اور فریدون 29 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ نیپال کی طرف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!