پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کا دورہ مکمل کرکے پیر کے روز نیوزی لینڈ سے روانہ ہوگی۔ ایک گروپ کل رات آکلینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگا جس کے بعد یہ اپنے اپنے شہروں کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔ پاکستان کے لئے روانہ ہونے والے کھلاڑی 23 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے۔ لاہور کے لیے روانہ ہونے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2024
فوری کوئی رزلٹ نہیں ملتا، چیزیں برداشت کرنا پڑتی ہیں ؛ کپتان شاہین شاہ آفریدی
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ اِن کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ٹیم تیار کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح یاب ہونے کے بعد اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ...
مزید پڑھیں »پانچویں ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست ؛ سیریز نیوزی لینڈ نے 1-4 سے جیت لی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں شکست دیدی۔ تاہم سیریز چار ایک سے نیوزی لینڈ کے نام رہی پاکستان نے جیت کیلئے نیوزی لینڈ کو 135 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ کرائسٹ چرچ ...
مزید پڑھیں »