24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ; الیون سٹار پشاور اور مردان سینئر کے مابین فائنل جیمخانہ گراؤنڈ پر ھوگا

 

الیون سٹار پشاور اور مردان سینئر کے مابین فائنل جیمخانہ گراؤنڈ پر ھوگا،

پشاور ; 24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بروز اتوار الیون سٹار پشاور اور مردان سینئر کے مابین جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا،

24 ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں خیبرپختونخوا سے بارہ ٹیموں نے حصہ لیا، جس میں پشاور سے الیون سٹار پشاور اور مردان سے مردان سینئر نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا،

24ویں نیشنل سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں پورے صوبے کے سینئرز کھلاڑیوں کو موقع ملا،  جس میں تمام ٹیموں نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا،

سابق کرکٹرز نے ایسے ٹورنامنٹ کو ریٹائرڈ کرکٹرز کے لئے تفریح کا ایک بہترین ایونٹ قرار دیا،

اور انھوں نے امید ظاہر کی کے ایسے ایونٹ دیگر اضلاع میں بھی منعقد ہونے چاہئیں،

 

 

error: Content is protected !!