لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا

 

پی ایس ایل چیمپئین لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ کل شروع ہو گا

ساوتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے رسی وین ڈر ڈسن کل لاہور پہنچیں گے نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا بھی کل لاہور قلندرز کو جوائن کریں گے زمبابوے کے سکندر رضا جلد لاہور پہنچیں گے

وہ دبئی میں آئی ایل ٹی ٹونٹی کھیل رہے ہیں  لاہور قلندرز کی ٹیم کا ٹریننگ سیشن ایل سی سی اے گراونڈ میں جاری

 

 

error: Content is protected !!