کراچی ریجن نے نیشنل انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں لاہور ریجن کو 28 رنز سے شکست کا سامنا۔ اسد عمر کی عمدہ بولنگ ، پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور 9 مارچ، 2024: کراچی ریجن نے نیشنل انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اس نے لاہور ریجن کو 28 رنز سے شکست دیدی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2024
پی ایس ایل 9 ; کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی: پی ایس ایل 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے 178 رنز کا ہدف میچ کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا نیوالے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ” زون چھ گرین سیمی فائنل میں پہنچ گئی
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون چھ گرین سیمی فائنل میں پہنچ گئی حبیب اللہ 144 رنز کی شاندار سینچری۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ گرین نے اپنے آخری گروپ لیگ میچ میں زون چار ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کی تصویری جھلکیاں
پی ایس ایل 9 ؛ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کی تصویری جھلکیاں راولپنڈی ؛ فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے اس 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا۔
مزید پڑھیں »لاہور، کراچی اور پنڈی سٹیڈیمزکی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا۔
کرکٹ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں محسن نقوی کی گہری دلچسپی چیرمین پی سی بی کی صدارت میں اہم اجلاس ۔ چیمپینز ٹرافی کے لیے تین اسٹیڈیمز کے لیے اپ گریڈیشن پلان ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملک کے تین بڑے وینیوز ...
مزید پڑھیں »چارسدہ کے کھلاڑی ڈیلی اور کیش پرائز سے محروم؟
ڈی ایس او چارسدہ نے ہمیں ڈیلی نہیں دی ، فراڈ سے دستخط لئے ، کیش پرائز بھی نہیں دیا ، چارسدہ کی خواتین کھلاڑیوں کاموقف خواتین کھلاڑی اس پروگرام میں نہیں تھی ، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے مجھے آخری وقت میں بتایا ، فنڈز بھی نہیں تھا ، ڈی ایس او چارسدہ کاموقف مسر ت اللہ جان چارسدہ کے عبدالولی ...
مزید پڑھیں »گناہ سزا کا تصور اور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جاری کرپشن و بدمعاشیاں
گناہ سزا کا تصور اورسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جاری کرپشن و بدمعاشیاں مسرت اللہ جان علماءاور صالحین کہتے ہیں کہ انسان جب گناہ زیادہ کرے اور کوئی پوچھ گچھ اور سزا کا تصور نہ ہوں تو پھر اسے غلط ، گناہ جیسے چیزوں کی پروا نہیں ہوتی ، ہمارا حال ہر شعبہ زندگی میں تقریبا ایسا ہی ہے کسی زمانے میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور ،کھلاڑیوں کیلئے بند ، پرائیویٹ تقریبات کیلئے اوپن
پیسہ بولتا ہے ،پی ایس بی کھلاڑیوں کیلئے بند ، پرائیویٹ تقریبات کیلئے اوپن مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں سکول کے پرائیویٹ فنکشن کے انعقاد نے کھیلوں سے وابستہ حلقوں کو پریشانی سے دو چار کردیا ہے سات مارچ کو منعقد ہونیوالی تقریب کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں پرائیویٹ سکول ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ ٹرافی، نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس کو باآسانی ہرادیا
لیجنڈز کرکٹ ٹرافی، نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس کو باآسانی ہرادیا پالے کیلے (09 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں اپنی مہم کا آغاز دبئی جائنٹس کے خلاف ہربھجن سنگھ کی قیادت والی ٹیم کو شکست دے کر کیا۔ میچ بارش سے بھی متاثر ہوا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ہربھجن ...
مزید پڑھیں »چمینڈا اور یوراج کو لیجنڈ کرکٹ ٹرافی سے امیدیں وابستہ
چمینڈا اور یوراج کو لیجنڈ کرکٹ ٹرافی سے امیدیں وابستہ دبئی (09 مارچ 2024) کوچ چمینڈا واس اور کپتان یوراج سنگھ کی رہنمائی میں نیو یارک سپراسٹاراسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دبئی جائنٹس کو شکست دیکر اپنی مہم شروع کی ہے بارش کے باوجود قیادت کی جوڑی نے 9 اوورز میں اپنی ٹیم کو اچھے مارجن سے فتح ...
مزید پڑھیں »