روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مارچ, 2024

پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی۔

پی ایس ایل 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے167 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ جیت لیا۔

تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ نیشنل چیمپئن شپ فائنل: ڈی ایس پولو کے نام لاہور (10 مارچ، 2024) ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ نیشنل اوپن چیمپئن شپ فائنل 2024 میں شاندار ٹرافی جیت لی، اتوار کو ہونے والے گرینڈ فائنل میں ایف جی پولو کو 12-7 سے پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور کے جناح پولو فیلڈز ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین گیمز ؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور کو پروپوز کیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

منڈے نائٹ فٹبال کے چھٹے ایڈیشن کا انقعاد

ٹائیٹن ون منڈے نائٹ فٹبال، منڈے نائٹ فٹبال کا چھٹا ایڈیشن تھا، جس کا انقعاد گلشن ساکر کلب کی جانب سے ہوا، اس ایونٹ کہ اسپانسر ٹائیٹن ون تھے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منڈے نائٹ فٹبال، ایک ہی رات میں کھیلا گیا ایسا ایونٹ ہے، جس میں چار ٹیمیں حصہ لیتی ہیں، جن کی تشکیل فٹبال فرینچائز لیگ کی طرح ملی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری سیزن 9 کے 27ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 229 رنز کا ہدف ...

مزید پڑھیں »

تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد… نا قدری کا شکار کیوں… ؟ تحریر ؛ خالد نیازی

تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد… نا قدری کا شکار کیوں… ؟ تحریر ؛ خالد نیازی ” ٹھنڈی سڑک اینڈ سے باؤلر آۓ ” یہ جملہ ھم ریڈیو اور ٹی وی کمینٹری میں اکٹر سنتے تھے… جب پاکستان کے اس تاریخی اسٹیڈیم میں میچ ھو رھا ھوتا تھا…. بہت وسیع وعریض نیاز اسٹیڈیم ماضی میں بہت اھم انٹرنیشنل سنٹر ھوا کرتا تھا ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں راجستھان کنگز اور دبئی جائنٹس کی کامیابی

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں راجستھان کنگز اور دبئی جائنٹس کی کامیابی دبئی (10 مارچ 2024) پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں دو مقابلے ہوئے۔ دن کا پہلا میچ راجستھان کنگز اور کینڈی سمپ آرمی جبکہ دوسرا میچ دبئی جائنٹس اور دہلی ڈیولز کے درمیان ہوا۔ پہلے میچ میں راجستھان کنگز نے شاندار کھیل پیش کرتے ...

مزید پڑھیں »