روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مارچ, 2024

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے ؛ سید فخر جہان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نوجوان نسل کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں مختلف کھیلوں کی ترقی اور ترویج کیلئے کوششیں کرے گی اور اس سلسلے میں سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اہم نوعیت کے منصوبے جاری رکھے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔

  پی ایس ایل 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 175 رنز کے تعاقب میں 18.4 اوورز میں 135 رنز ...

مزید پڑھیں »

رمضان میں کس طرح ایتھلیٹ اپنے ورزش کو بہترین نتائج کے لیے ڈھال سکتے ہیں

رمضان میں کس طرح ایتھلیٹ اپنے ورزش کو بہترین نتائج کے لیے ڈھال سکتے ہیں مسرت اللہ جان کھلاڑیوں کو رمضان المبارک کے دوران فجر سے شام تک روزہ رکھنے پر ایک منفرد چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ مثالی طور پر وہ تربیت سے پہلے، دوران اور بعد میں کھاتے پیتے ہیں، تبدیلیاں ضروری ہیں۔ رمضان کے دوران ...

مزید پڑھیں »

سندھ کچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر عظمت پاشا اور جنرل سیکریٹری عدنان ترین منتخب۔

سندھ کچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر عظمت پاشا اور جنرل سیکریٹری عدنان ترین اور خزانچی ندیم خان منتخب۔ کراچی ; سندھ کیچ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں، عظمت پاشا اور عدنان ترین آئندہ چار برس کے لئے بالترتیب صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، جبکہ ندیم خان کو خزانچی منتخب کیا گیا، گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا آغاز

آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز ہاکی لیگ کا آغاز اسماء علی شاہ، قرۃالعین اور نعیم حیدر نے بطور مہمان خصوصی افتتاح کیا ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے والدین کو گیسٹ آف آنر بنایا گیا ابتدائی روز چھے مچز کھیلے گئے، عیسٰی خان کی ہیٹرک سمیت پانچ گول، عمیمہ، اُمنہ فاطمہ، ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی بورڈ میٹنگ ؛ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کرکٹ میں نئے اصول متعارف کروانے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وائٹ بال کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی ’ سٹاپ کلاک ‘لانے کا فیصلہ کر لیاہے اور آئی سی سی نے سالانہ بورڈ میٹنگ میں سٹاپ کلاک کے استعمال کی منظور ی بھی دیدی ہے ۔  15 مارچ 2024 ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اس ہفتے دبئی میں اجلاس ہوا اور بین الاقوامی دو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا.

پی ایچ ایف کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19 مارچ کو کراچی ہوگا اجلاس میں پی ایچ ایف کے لئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا خالد سجاد کھوکھر کے مستعفی ہونے کے بعد صدر کا عہدہ خالی تھا : حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو صدر ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء ; پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح

پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح پالے کیلے (15 مارچ 2024) آسٹریلیا کے سابق بلے باز شان مارش کی شاندار اننگز کی بدولت دبئی جائنٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء میں پنجاب رائلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بعد ازاں اینجلو پریرا اور پیٹر ٹریگو کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت راجستھان کنگز نے دہلی ڈیولز ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات

  چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے ۔ ملاقات میں ٹرائی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی ٹرائی سیریز فروری میں پاکستان میں ہو گی  لاہور 15 مارچ۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمز جنوری ...

مزید پڑھیں »