روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 مارچ, 2024

پی ایس ایل9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور کھلاڑیوں کو کتنی انعامی رقم ملی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے انعامی رقم کا اعلان  اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کو 14 کروڑ روہے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو پانچ کروڑ 60 لاکھ روپے کا انعام دیا جائیگا۔ پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈری کرکٹ ٹرافی نے واپسی کی راہ ہموار کی، فنچ اور وائٹ

لیجنڈری کرکٹ ٹرافی نے واپسی کی راہ ہموار کی، فنچ اور وائٹ پالے کیلے (19 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں 90 گیندوں کا جدید فارمیٹ متعارف کرانے پر کینڈی سیمپ آرمی ایرون فنچ اور پنجاب رائلز کے کیمرون وائٹ نے ریٹائرڈ لیجنڈ کرکٹر کی ان سنسنی خیز مقابلوں میں واپسی پر اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

چیڈوک کی شاندار سینچری سے نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کو لائنز پر 143 رنز سے فتح

چیڈوک کی شاندار سینچری سے نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کو لائنز پر 143 رنز سے فتح پالے کیلے (19 مارچ 2024) چیڈوک والٹن کی شاندار سنچری اور شاندار باؤلنگ کی بدولت نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں کولمبو لائنز کو 143 رنز سے شکست دیدی ۔ یہ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

نیویارک سپرسٹارسٹرائیکرز نے فائنل کی راہ ہموار کرلی

نیویارک سپرسٹارسٹرائیکرز نے فائنل کی راہ ہموار کرلی پالے کیلے (19 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کی کامیابی کا سفر جاری ہے اور آخری میچ میں کولمبو لائنز کو بری طرح شکست دیکر فائنل کی راہ ہموار کرلی ہے۔ چیڈوک والٹن، ڈین کرسچن، راہول شرما اور الویرو پیٹرسن سمیت دنیا کے بہترین لیجنڈز نے اپنی طاقت کو یکجا ...

مزید پڑھیں »

سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔ سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی پی ایس ایل9 کافائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی ایس ایل9 کافائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد، کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے فائل جیتا ملتان سلطانز نے بھی فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا،کسی بھی ٹیم کی فتح سے قطع نظر پرامن او رکھیلوں سے محبت کرنے والے پاکستان کی جیت ہوئی:محسن نقوی لاہور 19مارچ: ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کا حکم دے دیا۔

نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھی ہو گا اپ گریڈ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا تفصیلی دورہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا محسن نقوی کا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں فراہم کردہ سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار نیشنل بینک ...

مزید پڑھیں »

سلیکشن کمیٹی کپتان کا تقرر کرے گی ; چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کراچی میں پریس کانفرنس کراچی 19 مارچ۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پیر کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین نے آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے بارے میں پی سی بی کے عزم کا اظہار کیا۔ ″ہم آئی ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹیم کے کپتان مقرر

شاداب خان ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کی ٹیم کے کپتان مقرر ٹیم میں ملتان سلطانز کے پانچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے تین, پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کے ایک کھلاڑی شامل۔ لاہور 19 مارچ 2024: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان کو ایچ بی ایل پی ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم شہباز شریف سے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات

 وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ اور جولین تھرو سپیشلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 25 لاکھ روپے انعام دیدیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی اور کم وسائل ہونے کے باوجود شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے ...

مزید پڑھیں »