گلف ڈیزرٹ ILT ٹرافی کے لیے پر امید فائل آج اتوار کھیلا جائے گا

 

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا پہلا سیزن اختتام کےبالکل قریب ہے۔ 13 جنوری سے شروع ہونے والا یہ شاندار ٹورنامنٹ اتوار کو فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔

 

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات ۷ بجے گلف جائنٹس اور ڈیزرٹ وائپرز ٹرافی کے لیے لڑیں گے۔ ٹورنامنٹ کے آغاز سے ہی یہ دونوں ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑنے کی منتظر ہیں۔

 

 

اس حوالے سے کپتان کولن منرو کا کہنا تھا کہ ہم۔ پر امید ہیں کہ ہم۔ فتح یاب ہوں گے ہمیں فاینل کا شدت سے انتظار ہے تاکہ اچھا پرفارم کریں واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں شروع سے ہی فارم میں ہیں اور دونوں ٹیموں میں بہتر ین کھلاڑی شامل ہیں۔

error: Content is protected !!