روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مارچ, 2024

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی امجد عزیز ملک کو صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد

  پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی امجد عزیز ملک کو صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد پی ایس ڈبلیو ایف کے صدر امجد عزیز ملک کو تمغہ امتیاز ملنا ان کی 42 سالہ صحافتی خدمات کا اعتراف اور پورے پاکستان کے لئے قابل فخر ہے، سیکریٹری جنرل پی ایس ڈبلیو ایف امجد عزیز ملک کو ملنے والے تمغہ امتیاز ...

مزید پڑھیں »

سجاس کی معروف صحافی امجد عزیز ملک کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد

سجاس کی معروف صحافی امجد عزیز ملک کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے اے آئی پی ایس ایشیا کے جنرل سیکریٹری اور پاکستان اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر معروف صحافی امجد عزیز ملک کو ان کی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز ملنے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے انتقال پر اظہار افسوس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا شہر یار خان مرحوم کی خدمات کو تا ...

مزید پڑھیں »

قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر بتدریج جاری ہے – محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم پاکستان پر پیغام یوم پاکستان تحریک آزادی کا روشن باب ہے ۔ محسن نقوی 23 مارچ 1940 کو آزاد وطن کے خواب کو عملی تعبیر دینے کی بنیاد رکھی گئی۔ آج ہم آزاد ہیں لیکن یہ آزادی بہت سی قربانیوں، کاوشوں اور محنتوں کا ثمر ہے۔ بحیثیت قوم قائداعظمؒ اور ان کی زیر ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی/ پی سی بی کے ڈائریکٹرز سے اہم ملاقات

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان کا پلان طلب کرلیا پی سی بی کا ریوینو جنریشن کا قابل عمل پلان تیار کیا جائے ۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی نے ڈائریکٹرز مارکیٹنگ۔ اسٹیٹ اور کمرشل کو ریونیو جنریشن کاپلان مرتب کرنے کا ٹاسک دے دیا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو بہتر بنانا ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا نے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کردیا۔

ملائیشیا نے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ ملائیشیا نے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کا فیصلہ گیمز کی لاگت کے غیریقینی ہونے اور ناکافی فنڈز کی وجہ سے کیا، حکومت کا فیصلہ گیمز منتظمین کیلیے بڑا دھچکا ہے، میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاست وکٹوریہ کے پریمیئر ڈینیئل اینڈریوز نے ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر آل راؤنڈر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے ٹی 20 فارمیٹ میں دستیاب ہوں، فیصلہ ٹی 20 ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر کیا ہے۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

 سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کر گئے۔

 سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے اور آج لاہور میں انتقال کر گئے، شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کی تدفین کراچی میں ہو گی، ان کی میت کو آج کراچی لے جایا جائے ...

مزید پڑھیں »