پاکستان کرکٹ بورڈ ، ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں چھاتی اور بچوں میں کینسر سے آگاہی کے دن منائے گا۔ • شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ راولپنڈی 5 مارچ، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پلیٹ فارم کو اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے حصے کے طور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2024
پی ایس ایل9 ؛ کراچی کنگز کے وکٹ کیپر سعد بیگ انجری کا شکار
کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کا آرام کرنے کا مشورہ. وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ کو میڈیکل پینل کی جانب سے ری ہیب کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے. ان کی جگہ زاہد محمود کو فل ریپلیسمنٹ کے طور پر کراچی کنگز اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے. سعد کو گروئن اسٹرین ہوئی تھی، ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے.
چوتھے چئیرمین پی او ایف بورڈ نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ شفیق احمد، ممبر پی او ایف بورڈ وڈائریکٹر انڈسٹریل کمرشل ریلیشنز افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز سے مصافحہ کیا ٹورنامنٹ پی او ایف سپورٹس کنٹرول بورڈ اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے باہمی تعاون سے منعقد ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے اسلام آباد کی جانب سے دیئے گئے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے، عامر جمال ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈربی ؛ گھڑ دوڑکا مقابلہ ‘جم اینڈ ٹونک’ نے جیت لیا۔
ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2024 ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ لاہور ریس کلب میں ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں 14 گھوڑے گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوا، تمام گھڑ سواروں نے 24 سو میٹر کی ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کی لیکن جم اینڈ ٹونک کے ...
مزید پڑھیں »پشاور ؛ ایتھلیٹ کی موت نے غم و غصے کو جنم دیا، ایچ ای سی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر سوالات
پشاور ایتھلیٹ کی موت نے غم و غصے کو جنم دیا، ایچ ای سی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پر سوالات مسرت اللہ جان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد ہونیوالے جوڈو کے مقابلے میں پشاور سے تعلق رکھنے والی بیس سالہ کھلاڑی کی المناک موت نے وفاقی حکومت کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »جوڈو کے آلات کی کمی سے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کو خطرہ؟
جوڈو کے آلات کی کمی سے خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی کو خطرہ مسرت اللہ جان پشاور میں جوڈو کھلاڑیوں، خاص طور پر خواتین کھلاڑیوں کو مناسب تربیتی آلات کی کمی کی وجہ سے ایک اہم رکاوٹ کا سامنا ہے۔ یہ ناکافی انفراسٹرکچر حفاظتی خدشات کو جنم دیتا ہے، جس کے نتیجے میں ممکنہ چوٹیں اور کھیل میں شرکت ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا.
پی ایس ایل 9 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا …….. اصغرعلی مبارک ………. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیںراولپنڈی میں مد مقابل ہوںگی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش ہوئی پاکستان سپر لیگ سیزن 9 پنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا.
احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے اس ایونٹ میں احمد بیگ کی شاندار مہارت خاص طور پر مقابلے ...
مزید پڑھیں »انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے ملتان میں شروع ہوگا۔
انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے شروع ہوگا۔ لاہور 3 مارچ 2024: ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پیر سے شروع ہونے والے انڈر 13 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں کل 46 کھلاڑی حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ کیمپ 4 سے 11 مارچ تک چلے گا۔ سہیل تنویر کی سربراہی میں قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے حال ہی ...
مزید پڑھیں »