روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اپریل, 2024

  ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار

   ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار رپورٹ ؛ غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ تاریخی طور پر اپنے شہریوں کے لیے فخر اور جذبے کا باعث رہا ہے، تاہم اس شعبے میں اختلافات  نے ملک میں کھیلوں کی انتظامیہ پر سایہ ڈالا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے اندر ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان ...

مزید پڑھیں »

فائٹر رضوان علی کیلیے پنجاب اسبورٹس بورڈ کا 5لاکھ روپے انعام کا اعلان

صوبائی وزیرکھیل و امورنوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کاکراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کیلئے 5لاکھ روپے انعام کا اعلان صوبائی وزیرکھیل پنجاب سے کراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کی ملاقات، سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال بھی موجود تھے لاہور (نوازگوھر)29اپریل 2024ء۔ صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب ...

مزید پڑھیں »

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ٹرافی کا ٹور نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے شروع ہوکر پنجاب یونیورسٹی سے سے ہوتا ہوا لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی پر اختتام پذیر ہوا تقریب میں لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی میں سینکڑوں طالبات کے درمیان ٹرافی کی رونمائی کی گئی ہے، نیشنل اور انٹرنیشنل خواتین کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پنک گیمز ؛ 1300خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں،فیصل ایوب کھوکھر

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز خواتین کا میگا سپورٹس ایونٹ ہے پنجاب کی 19یونیورسٹیز کی 1300خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں،فیصل ایوب کھوکھر پنک گیمز میں کھلاڑیوں کو 50لاکھ روپے کے انعامات دیئے جائیں گے اور 100کھلاڑیوں کو سپورٹس بور ڈ پنجاب منتخب ...

مزید پڑھیں »

ایشین جو جٹسو چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ یکم مئی سے 8 مئی 2024 تک ابوظہبی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی سرفہرست پاکستانی کھلاڑی کریں گے۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ٹیم کے سینئر کیٹیگری محمد عمار، ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کراچی اور پشاور کی جیت

  نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کراچی اور پشاور کی جیت صدف شمس کے 81 رنز ناٹ آؤٹ، سدرہ نواز 80 رنز ناٹ آؤٹ، ماہم منظور کی چار وکٹیں فیصل آباد 29 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ اقبال اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ؛ مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی

مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے دور حکومت میں پورے پاکستان میں 20 سے ذائد ہاکی سٹیڈیم تعمیر اور آسٹروٹرف بچھائیں۔ یہ دور بھی کھیلوں کی پہلے زیادہ ترویج کا سال ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار حنیف عباسی نے وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کے دورے پر کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا عزم ہے ؛ احسن اقبال

آئندہ سال ساوتھ ایشن گیمز سے پہلے نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا عزم ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چودھری وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال چودھری کی زیرصدارت نارووال سپورٹس سٹی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے میٹنگ۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس،فیڈرل ...

مزید پڑھیں »

کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منفرد انداز میں اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان منفرد انداز میں کرکے سب کو حیران کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے دو دن قبل این زیڈ سی نے انوکھے انداز میں کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!