ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل منگل اور بدھ کو کھیلا جائے گا۔

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل منگل اور بدھ جبکہ فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے جائیں گے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے شاہ زیب رند کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

 بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نور احمد رند کی جانب سے شاہ زیب رند کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد، کوئٹہ:  اپنے خیالات کا اظہار کرتے کہا کہ بلوچستان کے سپوت شاہ زیب رند نے کراٹے کومبیٹ کے عالمی مقابلوں میں روایتی حریف بھارتی کھلاڑی کو عبرت ناک شکست دے کر نہ صرف بلوچ قوم اور بلوچستان بلکہ پورے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی بحالی کیس ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فریقین کو نوٹسز

ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی بحالی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کے فریقین کونوٹسز پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی شعیب کھوسو کی تین سالہ کنٹریکٹ پرتقرری ہوئی، قبل از وقت برطرفی غیر قانونی ہے،درخواست میں مؤقف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی قبل از وقت برطرفی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت ۔وزرات سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

شاہ زیب رند نے دبئی میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ؛ سیدال خان ناصر

 ڈپٹی چیئرمین سینٹ آف پاکستان سیدال خان ناصر نے اپنے ایک پیغام میں شاہ زیب رند کو فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا شاہ زیب رند نے دبئی میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا رپورٹ (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) اسلام آباد : شاہ زیب رند نے حریف کھلاڑی کو ناک آؤٹ شکست دی بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

پہلا بن ہاشم کلب کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل ٹائیگر کے نام رہا ؛ پنجاب کرکٹ کلب کو 32 رنر سے شکست

پہلا بن ہاشم کلب کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل ٹائیگر کے نام رہا۔ فائنل میچ میں پنجاب کرکٹ کلب کو 32 رنر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مہمان خصوصی ہاشم خان نے انعامات تقسیم کئے ونر ٹیم کو دو لاکھ روپے جبکہ رنراپ کو ایک لاکھ روپے کیش اور ٹرافی انعام میں دی گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی کے پاک اسٹار ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ٹیبل ٹینس کے مینز ٹیم ایونٹ پشاور جبکہ خواتین کے مقابلوں میں مردان ٹیم فاتح رہی

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ٹیبل ٹینس کے (مینز)ٹیم ایونٹ پشاور جبکہ خواتین کے مقابلوں میں مردان ٹیم فاتح رہی پشاور:(سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری وزیراعظم یوٹھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس لیگ ٹیبل ٹینس (مینز)کے ٹیم ایونٹ مقابلے پشاور نے جیت لیئے، جبکہ خواتین ٹیم ایونٹ کا فائنل میچ مردان ریجن نے اپنے نام کرلی ۔ اسلامیہ کالج پشاور یونیورسٹی کے زیر ...

مزید پڑھیں »

پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں کے نام

 نامور کھلاڑیوں اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ سے سجاپہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر ہو گیا پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ کراچی کے کھلاڑیوں کے نام، ساوتھ کیٹگری کا ٹائٹل ڈیرہ غازی خان کے مجاہد حسین نے اپنے نام کرلیا تفصیل کے مطابق پنجاب کی شطرنج ایسوسی ایشن ، ملتان ڈسٹرکٹ چیس ایسوسی ایشن ،سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

 محمد رضوان انجری کا شکار ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر

 محمد رضوان ان فٹ ہوجانے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ سٹار وکٹ کیپر بلے باز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکارہوکر سیریز سے بار ہوگئے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان نے 22 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار 362 رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم نے آج نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

چیپمین کی دھویں دار بلے بازی، کیویز نے حساب چکتا کر دیا ، رپورٹ؛ اصغر علی مبارک

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ……اصغر علی مبارک ……. راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنرز صائم ایوب اور بابر اعظم نے پاکستان کو اچھا آغاز فراہم کیا اور بابر نے ...

مزید پڑھیں »