روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مئی, 2024

صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرنے جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح کردیا

صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرنے جدید کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر کا افتتاح کردیا کنٹیکٹ باڈی سپورٹس سنٹر72ملین روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے،جس میں باکسنگ، جوڈو،ووشو، جوجسٹو، کراٹے ودیگرگیمز ہوسکتی ہیں،وزیرکھیل پنجاب سالانہ پروگرام میں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے والے کمپلیکس کو بحال کرنے جارہے ہیں، اگر سپورٹس کمپلیکس کھنڈرات نہ بنے ہوتے تو مریم سپیڈ ...

مزید پڑھیں »

سب سے رابطے اچھے ہونگے تو غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آٸیں گی ؛ شاہد خان آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے معلات ٹھیک کرنے ہیں تو کرکٹ کے ذریعے ہونگے۔ ہمیں بھی دھمکیاں ملتی تھی لیکن ہم بھارت جاتے تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیٸرمین کرکٹ بورڈ کو چاہیے تمام ممالک سے رابطےاچھے کریں، اگر سب سے ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ: ایس این جی پی ایل فائنل میں پہنچ گئی

پریذیڈنٹ کپ: ایس این جی پی ایل فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں اسٹیٹ بینک کو 8 وکٹوں سے شکست عبداللہ شفیق، کامران غلام اور زین عباس کی سنچریاں لاہور 9 مئی، 2024:ء ایس این جی پی ایل کی ٹیم پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے سری لنکن اسکواڈ میں شامل ہونے والے دیگر کھلاڑیوں میں کوشال مینڈس، ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو فیسٹیول کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے لیے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ، سیکرٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ، سیکرٹری ایڈمنسٹریشن، سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورزم ، ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن، سول ایویشن، چترال پولو ایسوسی ایشن ، چیمبر آف کامرس، ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کا بھی افغانستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکیٹو رچرڈ گُولڈ نے کہا ہے کہ خواتین کرکٹ پر لگی پابندی کے خاتمے تک افغانستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق ای سی بی کے چیف ایگزیکیٹو رچرڈ گُولڈ نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹرز کو ملنی والی سہولیات کی عدم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ • ایم عامر اتوار اور منگل کے T20I کے لیے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ دونوں ایک ہی ICC مینز T20 ورلڈ کپ گروپ میں شامل ہیں۔ ڈبلن، 9 مئی 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ یورپ کا آغاز جمعہ کو آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 2025 میں پشاور زلمی اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گی ؛ جاوید آفریدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سابق چیمپئین ٹیم پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کو ارباب نیاز اسٹیڈیم کا کام جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی۔ پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے میچز کی میزبانی کے پیش نظر پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے رابطہ کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق 4 سال قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزا جاری نہیں کیا گیا ہے، جس کے باعث انکی آئرش ٹیم کیخلاف سیریز پہلے ٹی20 میچ میں شرکت مشکوک دیکھائی دے رہی ...

مزید پڑھیں »

حیات اباد سپورٹس کمپلیس سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع

حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ سوئمنگ پول میں کھلاڑیوں کے لیے داخلے شروع کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر عابد خان. . (زوہیب احمد) انٹر مدارس گیمز کے اغاز پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے حیات اباد سپورٹس کمپلیس میں انٹرزنیشنل لیول کے سوئمنگ پول کا افتتاح کیا ۔ ایڈمنسٹریٹر حیات اباد عابد خان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »