بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی

بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔

بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی۔ بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔

سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن سرور رانا کا کہنا ہے کہ فیصلہ بھارتی کبڈی فیڈریشن کی منتخب باڈی کو اختیارات نہ دینے پر کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارت کو اس حوالے سے کئی مرتبہ یاد دہانی کرائی گئی لیکن پھر بھی منتخب باڈی کو اختیارات نہیں دیئے گئے، جب تک منتخب باڈی کو اختیارات نہیں دیئے جاتے بھارتی ٹیم ایونٹس میں حصہ نہیں لے سکے گی۔

سرور رانا کے مطابق بھارتی ٹیم انڈور ایشین گیمز بیچ کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ نہیں لے سکے گی اور انٹرنیشنل کبڈی چیمپئن شپ اور ورلڈ کپ میں بھی بھارتی ٹیم شریک نہیں ہوسکے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto