اولمپئن خواجہ جنید وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے اسپورٹس تعینات

اولمپئن خواجہ جنید کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پر سن برائے اسپورٹس تعینات کر دیا گیا۔

اولیئمپئن خواجہ جنید کی ہاکی کے کھیل میں ملک کے لئے گراں قدر خدمات ہیں۔رانا مشہود احمد خان

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے کھیلوں کے تمام پروگرام خواجہ جنید کی رہنمائی میں مزید بہتر ہو جائیں گے۔

وزیراعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پرسن بر آئے اسپورٹس ہو نا ایک اعزاز کی بات ہے۔ خواجہ جنید

میں اسے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کوشش کرونگا۔ ہم پاکستان کے تمام نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔  کھیل نوجوانوں کو مثبت رویوں کی جانب مائل کر تے ہیں۔

تعارف: News Editor