ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین ہاکی میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے چوتھے کواٹر کے آخری لمحات میں پینلٹی کارنر کے ذریعہ گول سکور کرکے میچ کو ڈراء کیا۔ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے تیسرے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2024
اے ایف سی کے وفد کی پی ایف ایف کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سے ملاقات
اے ایف سی کے 3رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ لاہور – 7 مئی 2024 ؛ (نوازگوھر) پیر کو لاہور پہنچنے والے مہمان آفیشلز میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ و ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن، سینئر منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جمی اور منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے یوگنڈا نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے یوگنڈا نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں یوگنڈا کی قیادت برائن مسابا کریں گے جبکہ پاکستانی نژاد کھلاڑی ریاضت علی شاہ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یوگنڈا کی ٹیم پہلی مرتبہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے:وفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز لاہور(نوازگوھر) پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کی فاتح لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کے اعزاز میں تقریب پذیرائی منعقد ہوئی، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ سعودی عرب میچ آفیشلز کا اعلان
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے کرغستان کے کیمل توکابیو (Kemel Tokabev) میچ کمشنر ہوں گے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیں »انڈین کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی ؛ راجیو شکلا
نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی شرکت حکومت سے مشروط ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پیر کو کہا کہ حکومت کی اجازت کے بعد ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ ، حسن علی شاداب خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ نہیں ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور سے رات گئے روانہ ہوئی۔ قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے لاہور سے ...
مزید پڑھیں »روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں 2گولڈ اور 4 سلور میڈیلز جیتنے والی ٹیم وطن پہنچ گئی
پاکستان نےساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلزجیت لئے۔ روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلز جیتنےوالی ٹیم وطن پہنچ گئی،کراچی جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کااستقبال کیا گیا۔ انڈر 10 گرلز، 10باؤنس ہوپ ایونٹ میں ماورا سعید نےگولڈ میڈل حاصل کیا،انڈر 13بوائز 30سیکنڈ اسپیڈ ایونٹ میں محمدحسین نےڈبل ایونٹ میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ محمد حسین3منٹ برداشت ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 27 اپریل 2024 کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفی دے دیا تھا۔شہلا رضا کی میڈیا سے گفتگو کراچی(نمائندہ عینی خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے
پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے تفصیلات کے مطابق 3 اور 4 مئی 2024 کو ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کے پانچ روکنی ٹیم نے اپنے اپنے ایونٹز میں کھلتے ھوئے بہترین پرفارمنس دیتے ھو ے پاکستان کے ایک گولڈ اور دو ...
مزید پڑھیں »