ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی ; کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان

ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ کرکٹ نے ہانگ کانگ کے ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ہانگ کانگ سکسز 2024 ٹورنامنٹ کا آغاز یکم نومبر سے ہو گا

ٹورنامنٹ کے لیے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے یہ ٹورنامنٹ یکم نومبر سے 3 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

7 برس واپسی کرنے والے ٹورنامنٹ نے کمنٹیٹرز کی فہرست میں ڈومینک کارک، بریڈ ہوگ، نیل اوبرائن اور ریان کیمپبیل جیسے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈومینک کارک کمنٹری پر بھرپور کمانڈ رکھتے ہیں انہوں نے 2011 میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی۔ آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور لیجنڈری اسپنر بریڈ ہوگ نے میڈیا کی مقبول شخصیت اور کمنٹیٹر بننے سے قبل 25 برس شاندار کرکٹ کھیلی تھی ۔

وہ اپنی جرات مندانہ پیشگوئیوں اور کھیل کے گہرائی سے تجزیہ کے لئے مشہور ہیں۔ نیل اوبرائن آئرلینڈ کے ایک سابق عالمی کرکٹر ہیں جو کھیل کی گہری معلومات رکھتے ہیں

اپنے دلچسپ کمنٹری اسٹائل کے لئے مشہور ہیں۔ وہ اپنے کھیل کے دنوں میں اپنے جارحانہ بیٹنگ اسٹائل کے لئے مشہور تھے۔ آسٹریلیا کے سابق عالمی کھلاڑی ریان کیمپ بیل نیدرلینڈز کے ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی شمولیت ٹیم میں ایک قابل قدر اضافہ ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d