

پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ
پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں پہلا پریکٹس سیشن
پاکستان شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی درمیان دو چار روزہ میچوں کی سیریز 13 اگست سے اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی



