دیگر سپورٹس

نیپال میں8ہزار میٹر سے بلند چوٹی اکیلے سر کرنے پر پابندی

نیپال میں8ہزار میٹر سے بلند چوٹی اکیلے سر کرنے پر پابندی

کٹھمنڈو ; نیپالی حکومت کی جانب سے ماؤنٹ ایورسٹ سمیت تمام 8 ہزار میٹر سے بلند پہاڑوں کو اکیلے سر کرنے پر عائد پابندی نافذ العمل ہوگئی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیوں پر اکیلے مہمات اور پیدل سفر کرنے سے متعلق نیا ضابطہ یکم ستمبر سے نافذ العمل ہو گیا ہے ۔

چھٹی ترمیم کے تحت چوٹیوں پر چڑھائی کے لیے ضروری ہے کہ کوہ پیمائی ٹیم کم از کم 2 ارکان پر مشتمل ہو اور ان کے ساتھ ایک گائیڈ کا ہونا ضروری ہے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!