کراٹے

35ویں نیشنل گیمز ; سندھ کراٹے ٹیمز کے ٹرائلز کاشاندار انعقاد

چیئرمین سینسی نسیم قریشی،وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر قرۃالعین خان اور شیھان عبدالحق اچھا موجود تھے۔

سندھ کراٹے ٹیمز کے ٹرائلز کاشاندار انعقاد۔

چیئرمین سینسی نسیم قریشی،

وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر قرۃالعین خان اور شیھان عبدالحق اچھا موجود تھے۔

35ویں نیشنل گیمز کیلئے سندھ کی مرد اور خواتین کراٹے ٹیمز فائنل ٹرائلز کے بعد منتخب ھوگئیں ٹرائلز 19 اکتوبر کو نارتھ کراچی جیمخانہ میں منعقد ھوئے۔

فیمیل ٹیم انفرادی کاتا میں کراچی کی اناھیتا فاطمہ خان، ٹیم کاتا میں ثمرا اعجاز، سائرش تصدق اور حوریا بتول، کمیتے -45 کے جی میں کراچی کی ثمرا اعجاز، -50 کے جی میں کراچی کی حدیبیہ یعقوب،

-55 کے جی میں کراچی کی فاریہ غفران، -61 کے جی میں کراچی کی نذرا جمال، -68 کے جی میں کراچی کی مریم خان اور +68 کے جی میں کراچی کی مبین فاطمہ منتخب ھوگئیں جبکہ سندھ میل انفرادی کاتا میں کراچی کے شاہ ذل سلطان ،

ٹیم کاتا میں کراچی کے علی حمزہ، شہر یار سلطان اور شاہ ذل، مرد کمیتے -50 کے جی میں بینظیر آباد کے معاذ نواب، -55 کی جی میں بینظیر آباد کے دریا خان ، -60 کے جی میں حیدرآباد کے طلحہ رفیق،

-67 کے جی میں کراچی کے شھیر نانا، -75 کے جی میں بینظیر آباد کے ثمامہ،-84 کے جی میں حیدرآباد کے ماھراللہ، +84 کے جی میں کراچی کے فاروق خان منتخب ھوگئے۔

اس موقع پر کھلاڑیوں اور چیئرمین سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سینسی نسیم قریشی،وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر قرۃالعین خان اور شیھان عبدالحق اچھا موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!