پی ایس ایل فائیو،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےچھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 157 رنز کا ہدف دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے میچ کا آغاز اوپننگ بلے باز بابر اعظم اور شرجیل خان نے کیا۔ ابتدائی اوورز میں کوئٹہ کے بولر نسیم شاہ نے بابراعظم کے آؤٹ کی اپیل کی، امپائر کے ناٹ آؤٹ قرار دینے پر گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ریویو لے لیا۔امپائر کے فیصلے پر ریویو کے دوران سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث الٹرا ایج اور اسنیکو میٹر نہیں چل سکا، جس کے باعث امپائر نے اندازے کی بنیاد پر بابراعظم کو ناٹ آؤٹ قرار دیدیا۔

دونوں کھلاڑیوں نے شراکت داری سے 31 رنز بنائے جس کے بعد بابر اعظم 26 رنز پر ٹائمل ملز کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔بابر اعظم کے بعد شرجیل خان کا ساتھ دینے کے لیے ایلکس ہیلز میدان میں اترے مگر شرجیل خان پچ پر کھڑے نہ رہ سکے اور محمد نواز کی بال پر آؤٹ ہوگئے۔بعدازاں ایلکس ہیلز نے 27 بالوں پر 26 رنز بنائے لیکن وہ محمد حسنین کا شکار بن کر پویلین لوٹ گئے، کیمرون ڈیلپورٹ نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا مگر وہ بھی بڑا اسکور بنانے میں ناکام رہے اور 22 رنز بنا کر سہیل خان کی بال پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔

ویلٹن 4 بالوں پر صرف 1 رن بنا سکے جب کہ کپتان عماد وسیم 10 بالوں پر 8 رن بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔افتخار احمد نے 18 بالز پر 25 رنز بنا کر ٹیم کا اسکور بڑھایا مگر وہ بھی ناکام رہے اور محمد حسنین کو اپنی وکٹ دے بیٹھے۔آخر میں کرس جارڈن نے 14 اور عمید آصف نے 9 رنز بنائے جب کہ محمد عامر صفر پر ناٹ آؤٹ رہے۔کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنا کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 157 رنز کا ہدف دیا۔

کراچی کنگز کے 157 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی جانب سے جیسن رائے اور شین واٹس نے اننگز کا آغاز کیا تاہم 41 کے مجموعی اسکور پر شین واٹسن 27 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد جیسن رائے 17 اور احمد شہزاد 11 رنز بناکر پویلین لوٹے۔اس کے بعد آنے والے اعظم خان اور سرفراز احمد نے شاندار کھیل پیش کیا اور چوتھی وکٹ کی شراکت میں 85 رنز جوڑ کر ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی۔
میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہونے کے بعد اعظم خان رنز لینے کی کوشش میں رن آؤٹ ہوئے اور 4 رنز کی کمی کے باعث وہ نصف سنچری نہ بناسکے جبکہ محمد نواز اونچا شارٹ کھیلنے کی کوشش میں باؤنڈری ہرکیچ آؤٹ ہوئے۔ کوئٹہ کو 7 گیندوں پر 6 رنز درکار تھے، انور علی نے چھکا لگا کر ٹیم کو کامیابی دلائی، یوں کوئٹہ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔

کوئٹہ کی جانب سے اعظم خان 46 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ سرفراز احمد 37 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔کراچی کنگز کے عماد وسیم اور جورڈن ایک ایک وکٹ لے سکے۔ اعظم خان کو بہترین بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔خیال رہے کہ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹورنامنٹ میں اب تک 3 میں سے 2 میچز میں کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
mahjong scatter
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
instagram bacansports
situs toto