بارسلونا اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہی ہے …

تحریر محمد تقی


2015 میں چیمپئنز لیگ جیتنے کے بعد چار سال پہلے 2016 میں اٹلیٹکو میڈرڈ سے کوارٹر فائنل 3/2 کی شکست سے اس دور کا آغاز ہوا … پھر 2017 کوارٹر فائنل جوئینٹس سے 3/0 سے ہارے … اس شکست کے بعد لوئس انریکی کو نکال دیا گیا … 2018 کوارٹر فائنل میں روما سے 4/4 اوے گول پر ہارے … 2019 جب بارسلونا یو سی ایل فیورٹ تھی تب اینفیلڈ ڈزاسٹر ہوا … ہمیں تاریخ کے بہترین کم بیک کا سامنا کرنا پڑا … وہی بارسلونا جس نے کیمپ نو میں لیور پول کو 3/0 سے شکست دی تھی … اینفیلڈ میں 4/0 سے ہار کر ایک بار پھر باہر ہوگئی … یہ سیمی فائنل ویلورڈے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا … 2020 وہی بارسلونا جو لاسٹ ائیر فیورٹ تھی اس سال بمشکل کوارٹر فائنل میں پہنچی اور ایک بار پھر ہمیں تاریخ کی بدترین ناک آوٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا … بارسلونا کے پچھلے 8 میچز میں غالبا 13 گول تھے جبکہ بائرن میونخ کے صرف ایک پلیئر لیوا کے 14 گول تھے … بائرن کے لاسٹ 8 میچز میں ٹوٹل 30+ گول تھے … توقعات کے عین مطابق بائرن میونخ نے 8/2 سے ہرایا … بارسلونا سے لون پر بائرن میونخ جانے والی فلپ کوٹینہو نے آخری دس منٹ میں دو گول کردئیے … اس میچ نے بارسلونا مینیجر کیکی سیٹن کو محض ایک ہی سال بعد سیک کروادیا … بائرن میونخ میچ نے ٹیم بارسلونا کو اندر تک ہلا کر رکھ دیا … پریزیڈنٹ کے استعفے کا مطالبہ ہونے لگا … بارسلونا کی تاریخ کے سب سے بڑے پلیئر لیونل میسی نے بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا لیکن بورڈ نے زبردستی انہیں روک لیا … ابھی حالات سے لگ رہا تھا کنٹریکٹ ختم ہونے پر شاید وہ پریمیئر لیگ ٹیم مانچسٹر سٹی جوائن کرلیں … لیکن اب کچھ ذرائع کیمطابق مانچسٹر سٹی میسی کے لئیے آفر ہی نہیں کریگا … اسکی ایک وجہ میسی کی سیلری اور دوسری وجہ میسی کی پوزیشن ہے … میسی کی مین سٹی میں شمولیت سے کیون ڈی برائن سیکنڈ آپشن پر چلے جائیں گے یا انہیں اپنی کسی ناپسندیدہ پوزیشن پر جانا پڑے گا جسکی وجہ سے انکی پرفارمنس پر کافی فرق پڑے گا … کچھ تجزیہ نگاروں کیمطابق وہ گریزمین کا دوسرا ورژن بن جائیں گے … اس لئیے اب لگتا یہی ہے کہ میسی بارسلونا میں ہی رہیں گے … بات دوبارہ وہی سے شروع کرتے ہیں .. بارسلونا کی تاریخ کے تیسرے ٹاپ گول سکورر لوئس سواریز کو بغیر کسی اعزاز کے اٹلیٹکو میڈرڈ کو دےدیا گیا … ایک اور اہم پلیئر وڈال کو بھی نکال دیا گیا … 2020/21 سیزن کے شروع میں ڈچ کوچ کومین نے تقریبا بالکل نئی ٹیم تیار کی جس کی ایوریج ایج تقریبا 26 سے 27 سال بنتی ہے … بارسلونا بی کے 17 سالہ انسو فاتی , 21 سالہ رکی پج , لون سے واپس آنے والے 17 سالہ پیدری , امریکن سوکر پلئیر 20 سالہ سرجینو ڈیسٹ اور پرتگال کے 20 سالہ ٹرنکاو کیساتھ ساتھ سینئرز میں 33 سالہ دی گریٹسٹ میسی , جیرارڈ پیکے , لون سے واپس آنے واپے فلپ کوٹینہو , 23 سالہ فرینکی دی جونگ اور انجری سے واپس آنے والے 23 سالہ ڈیمبیلے کو ملا کر ایک بہترین سکواڈ تیار کیا گیا ہے … ریال میڈرڈ اور اٹلیٹکو میڈرڈ میڈرڈ سے شکست سے پہلے اس سیزن میں بارسلونا سے کافی اچھی امیدیں تھی … ریال میڈرڈ کیخلاف پہلا حاف دونوں ٹیموں نے بہت اچھا کھیلا میچ کا ٹرننگ پوائنٹ سرجیو راموس کے پینلٹی ثابت ہوئی … اس گول کے بعد میڈرڈ ڈیفنس پر چلی گئی تھی … بارسلونا پلیئرز بھی نڈھال نظر آنے لگے تھے … کوٹینہو اور میسی کو چانس ملے بھی لیکن کنورٹ نہیں کر پائے … اسکے علاوہ کومین نے سب بہت دیر سے کئیے … میرے خیال میں دوسرے حاف کے شروع میں یا 60 منٹ تک گریزی , ڈیمبیلے اور پیانک کو لے لینا چاہئے تھا لیکن نہیں لیا گیا … موڈرچ کے گول نے بارسلونا کی ڈرا کرنے کی امیدیں بھی ختم کردی … اٹلیٹکو میڈرڈ والے میچ میں ٹرسٹیگن کی ایک غلطی کا نتیجہ بارسلونا کو شکست کی صورت بھگتنا پڑا اور اٹلیٹکو میڈرڈ 10 سال بعد لالیگا میں بارسلونا کو ہرانے میں کامیاب رہی … اسکے علاوہ میچ کے دوران بارسلونا کے مین ڈیفینڈر جیرارڈ پیکے ایک سخت ترین انجری کا شکار ہو گئے … اور ہوسکتا ہے وہ 6,7 ماہ واپس نہ آسکیں … اٹلیٹکو والے میچ میں بارسلونا کی شکست کیساتھ ہی کومین لالیگا میں ڈیاگو سیمونے سے ہارنے والے پہلے بارسلونا مینیجر بن گئے … اس میچ کی خاص بات یہ بھی تھی کہ یہ لیونل میسی کا بارسلونا کی شرٹ میں 800واں میچ تھا … لیونل میسی نے بارسلونا کی جانب سے اپنے سینئر کیرئیر کا آغاز 16 نومبر 2003 کو پورٹو کیخلاف ایک دوستانہ مقابلے میں کیا … ان 17 سال اور 799 مقابلوں(741 آفیشل اور 58 فرینڈلیز) میں میسی نے 677 گولز ( 640 آفیشل) , 561 جیتیں (519 آفیشل) , 149 ڈرا (137 آفیشل) اور مجموعی طور پر 34 ٹرافیاں جن میں 4 چیمپیئنز لیگ , 10 لالیگا , 6 کوپا ڈیل رے , 3 کلب ورلڈ کپ , 3 یورپین سپر کپ اور 8 سپینش سپر کپ شامل ہیں اپنے نام کی … بارسلونا کے سابق سپرسٹار لوئس سواریز اب اٹلیٹکو میڈرڈ کا حصہ ہیں اور میرا خیال 5 گولز کیساتھ اس سیزن لالیگا کے جوائنٹ سیکنڈ ٹاپ سکورر بھی ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ کووڈ 19 کا شکار ہونے کی وجہ سے بارسلونا کیخلاف میچ سے باہر رہے … پہلے جوئنٹس والے میچ میں رونالڈو کووڈ 19 کے شکار تھے اب اٹلیٹکو والے میچ میں سواریز اسکا شکار تھے … ابراہموچ , رونالڈو اور ژاوی کرونا کو شکست دے چکے ہیں … امید ہے سواریز بھی جلد ہی کرونا کو شکست دیدیں گے … باقی سب باتوں کے علاوہ میسی کے چہرے پر اب وہ پرانی مسکراہٹ نہیں رہی … ایسے لگتا ہے جیسے وہ دل سے نہیں کھیل رہے بلکہ مجبورا انہیں گراونڈ میں اترنا پڑ رہا ہے … 28 اکتوبر کو جوئنٹس ساتھ میچ اس سیزن میں بارسلونا کی واحد بڑی ٹیم کیخلاف کامیابی تھی … اگرچہ یوئیفا چیمپینز لیگ میں اس سیزن ابھی تک کوئی میچ نہیں ہاری لیکن لالیگا کے 8 میچوں میں صرف 11 پوائنٹس کیساتھ 13ویں نمبر پر ہے … 11 سیزنز میں 8 لیگ ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کے لئیے یہ حالت لمحہ فکریہ ہے … کومین کو اپنی پالیسیز میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہئے جیسا کہ 4-2-3-1 کی فارمیشن نہیں کام کررہی تو اسے 4-3-3 سے بدل کر ٹرائی کرنا چاہئے … 4-3-3 میں 3 مڈفیلڈرز اور 3 ہی فارورڈز کی جگہ بن جائے گی … 4-2-3-1 صرف نیچرل ونگرز کیساتھ ہی کام کرسکتی ہے … کومین فارمیشن کو 4-3-3 سے بدلنے کی بجائے پیدری اور کوٹینہو کو ونگر پر کھیلنے کے لئیے مجبور کرتے ہیں … کھلاڑی اپنی نیچرل پوزیشن نہ ہونے کی وجہ سے اچھی کارکردگی نہیں دیکھا پاتے ..
رکی پج جیسے ٹیلینٹڈ کھلاڑی کو بینچ سے اٹھا کر ٹیم میں ٹرائی کرنا چاہئے … صرف دو تین اور شکستیں اور بارسلونا مقابلے سے بالکل باہر ہوجائے گی … اگر کومین نے وقت کی ان اہم ضروریات کو نا سمجھا تو نہ صرف بارسلونا ایک اور بدترین سیزن سے گزرے گی بلکہ انہیں بھی سابقہ روٹین کیمطابق سیک کردیا جائے گا … ہم اگلے میچز میں بارسلونا سے اچھی کارکردگی کی امید رکھتے ہیں …

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor
Situs Toto Slot
Bacansports