فاسٹ بائولر محمد عباس کواچھی کارکردگی کا صلہ مل گیا

اخترعلی خان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈز کا اعلان کردیا ہے، کچھ کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے اور کچھ کو دوبارہ ٹیم کا حصہ بنایا گیاہے، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹیسٹ سکواڈ میں فاسٹ بائولر محمد عباس کو قومی سکواڈ کا حصہ بنایا ہے، محمد عباس کو جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز سے قبل ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا اور وجہ نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران ان کی ناقص کارکردگی بتائی گئی تھی حالانکہ اس دورے کے دوران مزید کھلاڑیوں کی کارکردگی بھی ناقص رہی تھی مگر انہیں ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیخلاف ٹیم کا حصہ بنایا گیا تھا بہرحال اس موضوع پر پھر بات ہو گی

محمد آصف جو اس وقت انگلش کائونٹی سیزن کھیلنے میں مصروف ہیں اور لیسٹر شائر کائونٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں نے اب تک کھیلے گئے تمام کائونٹی میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے اسی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے محمد عباس کو سلیکٹرز نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بنایا ہے، خود محمد وسیم کا کہنا ہے کہ جس طرح کی شاندار کارکردگی محمد عباس نے کائونٹی کرکٹ میں دکھائی ہے اس کے بعد ان کی ٹیم میں جگہ بنتی تھی، سلیکٹرز کے مطابق محمد عباس کیونکہ کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور انہیں انگلش کنڈیشنز کا تجربہ بھی زیادہ ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ ان کا یہ تجربہ ٹیم کیلئے اچھا ثابت ہوگا،فاسٹ بالر محمد عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 سے زائد وکٹیں مکمل کرنے والے 21ویں پاکستانی اور مجموعی طور پر 51ویں گیند باز بن ہیں۔

محمد عباس اب تک 123 فرسٹ کلاس میچز میں 20.74 کی اوسط سے 512 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ انہوں نے 36 مرتبہ اننگز میں 5 یا اس سے زیادہ اور 11 مرتبہ میچ میں 10 یا اس سے زیادہ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے موجودہ پاکستانی وزیراعظم اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان ہیں جنہوں نے 1 ہزار 287 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان فاسٹ بالر وسیم اکرم نے 1 ہزار 42، سابق فاسٹ بالر سرفراز نواز نے 1 ہزار 5، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے موجودہ بالنگ کوچ وقار یونس نے 956، سابق قومی آل رانڈر یاسر عرفات نے 790 اور سابق فاسٹ بالر عبدالرف نے 695 وکٹیں اپنے نام کر رکھی ہیں۔محمد عباس کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں کارکردگی کے بعد اب نوجوان فاسٹ بالر کی ٹیسٹ کرکٹ کی کارکردگی پر نظر ڈالتے ہیں۔ محمد عباس نے اب تک 23 ٹیسٹ میچوں کی 40 اننگز میں 4 ہزار 738 گیندوں پر 1 ہزار 916 رنز دے کر 84 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔فاسٹ بالر محمد عباس کی اننگز میں بہترین بالنگ 33 رنز کے عوض 5 وکٹیں ہیں جبکہ ایک میچ میں بہترین بالنگ 95 رنز کے عوض 10 وکٹیں ہیں۔ ان کی اوسط 22.80 اور اکانومی ریٹ 2.4 جبکہ اسٹرائیک ریٹ 56.40 ہے۔

محمد عباس 33 میچز میں 4 وکٹیں لینے کا کارنامہ 6 بار، 5 وکٹیں لینے کا کارنامہ 4 بار جبکہ 10 وکٹیں لینے کا کارنامہ ایک بار سرانجام دے چکے ہیں۔ یہ وہ اعداد و شمار ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ کا ایک موثر ہتھیار ہیں۔محمد عباس جو اس وقت کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی کی خبر کسی خوشخبری سے کم نہیں ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ محمد عباس جس طرح اپنی کائونٹی ٹیم کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اسی کارکردگی کا تسلسل وہ قومی ٹیم کیلئے ٹیسٹ میچوں میں بھی جاری رکھیں گے، اس حوالے سے محمد عباس پرعزم ہیں کہ وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم میں اپنی جگہ کو پکا کرینگے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں کبھی بھی ٹیم سے آئوٹ ہونے پر مایوس نہیں ہوتا اور میری نظر صرف اور صرف اچھی کارکردگی پر مرکوز ہوتی ہے، ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کائونٹی کرکٹ کھیل کر تجربے میں اضافہ ہواہے اور یہ تجربہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کھیلتے وقت میرے کام آئے گا،

انہوں نے کہاکہ اس وقت مکمل فٹ بھی اور فارم میں بھی ہوں اور چاہتاہوں کہ پاکستان کیلئے اچھی سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں۔ایک سوال کے جواب میں محمد عباس کا کہنا تھا کہ انگلش کنڈیشنز بلاشبہ بائولرزکو فائدہ پہنچاتی ہیں مگر اس کیلئے آپ کو اپنی لائن و لینتھ اور گیند کی رفتار کو ٹھیک رکھنا پڑتا ہے ورنہ یہی کنڈیشنز بلے باز کے حق میں چلی جاتی ہیں، محمد عباس کو ٹیم میں شامل کرکے بلاشبہ بورڈ نے ایک اچھا اقدام کیاہے اور اس سے محمد عباس کا ٹیلنٹ جو صرف کائونٹی کرکٹ تک محدود ہوتا نظر آرہا تھا اب اس کافائدہ قومی ٹیم کو بھی ہوگا اب یہ محمد عباس پر منحصر ہے کہ وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اچھی سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ٹیم میں اپنی جگہ کو مستقل بنیادوں پر پکاکرلیں، جس طرح کا اچھا فیصلہ کرکٹ بورڈ نے محمد عباس کے بارے میں کیا ہے امید کرتے ہیں کہ کرکٹ بورڈ محمد عامر جیسے ٹیلنٹ کو بھی بچانے کیلئے مثبت اقدامات کرے گا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport