ایبٹ آباد(سشوکت حسین)آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن فٹبال ٹورنامنٹ شمع ہزارہ ایف سی نے الپائن ایف سی کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اس سے قبل شاہ ایف سی نواں شہر سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے مہمان خصوصی مفتی منیر نویدجبکہ ان کے ہمراہآل ٹریڈرز گامی اڈہ کے حاجی شہزاد محمد طاہر طاہر جدون یونس عباسی گل جی تھے ہزارہ زمیندار ایف سی اور اویس خان کے زیر اہتمام کنج فٹبال ستیڈیم مین کھیلے جانیوالے فتبال ایونٹ کے ایک ادوسرے کوارٹر فائنل میں ایک کانتے دار اور زبر دست مقابلے کے بعد شمع ہزارہ ایف سی نے الپائن ایف سی کو پنلٹی ککس پر پانچ چار سے شکست دے دی میچ مقررہ وقت پر دو دو گول سے برابر رہا پہلے ہاف کے آغاز میں الپائن کلب کے فارورڈ نے ایک خوبصورت موو کے ذریعے بال کو جال میں پہنچا کر برتری حاصل کر لی پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں شمع ہزارہ کے فارورڈ نے گول بنا کر برتری ختم کر دی اور می میں واپسی کا بگل بجا دیا
دوسرے ہاف کے دسویں منٹ میں الپائن کے فارورڈ نے انفرادی کوشش سے بال کو جال میں پہنچا کر سکور دو ایک کر دیا میچ کے آخری منٹ میں شمع ہزارہ کے فارورڈ نے عمدہ کک لگائی جس کو گول کیپر نے دائیں جانب ڈائیو لگا کر سیو کیا لیکن ریباءونڈ ملنے پر شمع ہزارہ کے فارورڈ نے گول بنا کر مقابلہ دو دو سے برابر کر دیا اور پنلٹی ککس پر شمع ہزارہ نے چار پانچ سے کامیابی حاصل کر کے ایونٹ کے سیمیفائنل میں جگہ بنا لی اس میچ کے ریفری ذیشان لاہور سے اور ریاض گڈو صدیق ڈار تھے جبکہ میچ کمشنر اصغر علی شیرازیاور ذیشان شانی تھے کمنٹیٹر فریدون خان محمد یونس عباسی شوکت حسین تھے ا