سندھ کے ویٹلفٹرز نیشنل گیمز میں شرکت سے محروم
محمد عامر (سکریٹری سندھ ویٹلفٹنگ ایسوسیشن)
ایک بار پھر سندھ کے تمام ویٹلفٹرز کے ساتھ ناانصافی کی گئی
.سندھ کی ٹیم کے ٹرائلز ایک مخصوص ٹولے نے بغیر کسی تاریخ,جگہ اور وقت بتائے کروا کر اپنے من پسند لوگوں کو ٹیم میں جگہ دے کر سندھ کے آنے والے دنوں کے اسٹار ویٹلفٹرز کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا .
اس قسم کے اقدام سے سندھ کے آنے والےکچھ دنوں ویٹلفٹنگ کا کھیل اپنا وجود کھو دے گا. ہم مخصوص ٹولےکے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیر کھیل سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں.