لیاری ٹائیگرز اور کراچی ٹائیگر کے درمیان فٹبال میچ کا انعقاد

 لیاری ککری اسپورٹس کامپلیکس میں لیاری ٹائیگرز اور کراچی ٹائیگر کے درمیان فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا،

جہاں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے مہمان خصوصی کے طور پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مائیکل اوون اور دیگر نے شرکت کی، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے مہمان خصوصی مائیکل اوون اور دیگر کا استقبال کیا اور ویلکم کیا.

اس موقع پر وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ٹیموں میں ٹیلنٹ موجود ہے، انشاء اللہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم فاتح ہوگی، پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں میں مقابلہ سخت ہوگا،

یقین ہے پاکستان جیتے گا. ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین بابراعظم اور بالرز میں شاہین آفریدی میرے فیورٹ ہیں. سردار محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ لیاری میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے,

صوبہ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا رہوں گا، ہم نے سندھ بھر میں اسٹیٹ آف آرٹ گراؤنڈ بنائے ہیں، کھیلوں کے انعقاد سے صحت مند اور مثبت سوچ کے حامل معاشرہ کی تشکیل یقینی ہے،

جبکہ کھیلوں سے ہی نوجوانوں کو بے راہ روی سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے.سردار محمد بخش محمد بخش مہر نے کہا کہ سندھ حکومت کی کوشش ہے کہ کھیلوں کو اسکولز، کالجز میں بھی بڑھائے،

پہلے اسکولز اور کالجز میں اسپورٹس کا رجحان تھا مگر اب دوبارہ اسے آگے لانا ہے،کھیل کو سیاست سے پاک رکھنا چاہیے، جہاں میرٹ ہوگی وہاں زیادہ کامیابی ملے گی،

دیگر صوبوں سے زیادہ سندھ میں کھیلوں کا انفراسٹرکچر بھتر ہے، ہماری کوشش ہے کہ کھیلوں کو تعلیمی نظام کا اہم حصہ بنائیں،لہذا، ہمارے معاشرے کی مجموعی صحت اور ترقی کے لیے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینا ضروری ہے.

وزیر کھیل کا کہنا تھا کہ لیاری سمیت سندھ بہر میں ٹیلنٹ موجود ہے جسے سب کو اون کرنا پڑیگا، اگر اون نہیں کیا تو پہر بچوں پر اثر پڑیگا، جن کو ہم بچپن میں دیکھتےتھےمائیکل اوون وہ بھی آج لیاری گراؤنڈ میں فٹبال میچ دیکھنے آئے ہیں.

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto