یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال میچ کا انعقاد

 یوم شہداء کی مناسبت سے بنوں اور شمالی وزیرستان کے مابین والی بال کا انعقاد۔۔۔

میرانشاہ … یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے شمالی وزیرستان میں میں بنوں اور میرانشاہ کے مابین والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب نے بطور مہمان حصوصی شرکت کی

اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل میرانشاہ ، اسپورٹس منیجر ، آر آئی پولیس لائن ، لائن میرانشاہ ودیگر بھی موجود تھے

بنوں اور میرانشاہ کے مابین میچ یونس خان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا گیا جس میں بنوں نے میرانشاہ کو 0_2 سے شکست دی اور جیت حاصل کی ۔

اس موقع پر شرکاء نے شہداء شمالی وزیرستان پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

میچ کے احتتام پر مہمان حصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیں اور بہترین میچ پیش کرنے پر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport