ویمنز ٹی T20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا

T20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 148 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 88 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرادیا ۔ فاتح ٹیم نے آٹھ وکٹ پر 148 رنز بنا ئے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 88 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، گروپ اے میں آسٹریلیا چار پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے ، پاکستان کی دوسری پوزیشن ہے ۔

آسٹریلیا کی جانب سے پہلی وکٹ پر 41 رنز کی شراکت لگائی گئی، پھر ایلس پیری نے 30 اور فوئبی نے اٹھارہ رنز بڑھائے، اس کے بعد کوئی بیٹر ڈبل فیگر میں نہ جا سکی لیکن آسٹریلیا کا اسکور 8 وکٹ پر 148 رنز رہا۔

میں آسٹریلوی ٹاپ آرڈر بیٹرز میں کپتان ایلیسا ہیلی نے 26 اور بیتھ مونی نے 40 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ایمیلیا کیر نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

149 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 7 رنز پر گرگئی لیکن سوزی بیٹس اور ایمیلیا کیر نے ٹیم کو سنبھالا اور اسکور 54 تک پہنچایا۔

دونوں کے درمیان یہ شراکت ٹوٹی اور وکٹوں کی لائن لگ گئی، سوزی 20 اور ایمیلیا 29 رنز بنا کر نمایاں رہیں، نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 88 رنز پر آوٹ ہوگئی۔

میگن اسکوٹ اور انابیل سودرلینڈ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں، 60 رنز کے فتح حاصل کرنے والی آسٹریلوی ٹیم گروپ اے میں ٹاپ پوزیشن پر ہے جبکہ پاکستان کا دو پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam