ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت

ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت

ابوظبی (سپورٹس لنک) ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں ایک اور سنسنی خیز پلیئرز ڈرافٹ ہوا جس میں نوجوان ٹیلنٹ کو مرکزی مقام حاصل ہوا ۔

رواں سال ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جس میں سے تقریبا 450 کھلاڑیوں کو ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا اور ان میں 107 کو 10 ٹیموں میں جگہ ملی۔

ٹورنامنٹ میں 10 فرنچائزز شرکت کررہی ہیں جس میں 2 نئی فرنچائزز بولٹس عجمان اور یو پی نوابز کے علاوہ دیگر 8 فرنچائزز نیو یارک اسٹرائیکرز، دکن گلیڈی ایٹرز، ناردرن واریئرز، مورس ویل اسیمپ آرمی، دہلی بلز، بنگلہ ٹائیگرز، ٹیم ابوظبی اور چنئی بریو جیگوارز شامل ہیں ۔

ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں مجموعی طور پر 179 بین الاقوامی میگا اسٹارشرکت کریں گے جس سے یہ اب تک کا سب سے بڑا سیزن بن جائے گا۔

ابوظبی ٹی 10 میں 11 مختلف ممالک کے کھلاڑی منتخب کئے گئے ہیں ان میں ویسٹ انڈیز کے 20، متحدہ عرب امارات کے 17، سری لنکا کے 15 اور پاکستان کے 14 کھلاڑی شامل تھے۔

افغانستان نے 11 انگلینڈ کے 9، زمبابوے کے 5، بنگلہ دیش کے 3، آسٹریلیا کے 3 اور نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے 2،2 کھلاڑیوں کا بھی انتخاب ہوا ہے۔

لیگ کی نئی ٹیموں میں سے ایک بولٹس عجمان نے 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ۔انہوں نے 20 سالہ سری لنکن بلے باز شیون ڈینیل کے ساتھ محمد نبی اور ایلکس ہیلز جیسے تجربہ کار ستاروں کو ٹیم میں شامل کیا تاکہ نئے کھلاڑیوں کے ساتھ ایک عمدہ اسکواڈ تشکیل دیا جاسکے

ٹیم میں جیمز نیشم آئیکن کھلاڑی اور مجیب الرحمان پلاٹینم سپر اسٹار کے طور پر آئے۔ دوسری نئی فرنچائز یوپی نوابز نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر اوڈین اسمتھ اور افغانستان کے قابل اعتماد آل راؤنڈر نجیب اللہ زدران سمیت 13 کھلاڑی ٹیم میں کئے ہیں۔

رحمان اللہ گرباز ٹیم کے آئیکون کھلاڑی ہوں گے جبکہ انگلش اسٹارز ڈیوڈ ملان، ٹائمل ملز اور عادل راشد نے ٹیم کی تشکیل کو مزید مضبوط کیا ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto