پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے چیلنج کے لیے پوری طرح تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے چیلنج کے لیے پوری طرح تیار۔

پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پیر کے روز میلبرن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

محمد عرفان خان اور صائم ایوب ڈیبیو کریں گے۔

میلبرن 3 نومبر۔ محمد رضوان ون ڈے انٹرنیشنل کپتان کی حیثیت سے پہلی بار پیر کے روز آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں داخل ہوں گے جب پاکستان ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گی۔

دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو ایڈیلیڈ کے ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا ون ڈے 10 نومبر کو پرتھ کے پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ون ڈے سیریز کے بعد تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگی جس کے میچز 14، 16 اور 18 نومبر کو ہونگے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے میچ 20 اکتوبر کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران ہوا تھا جہاں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دی تھی۔ آخری بار دونوں ٹیموں نے دو طرفہ ون ڈے سیریز مارچ/ اپریل 2022 میں پاکستان میں کھیلی تھی جو پاکستان نے 2-1 سے جیتی تھی۔

پاکستان نے پہلے ون ڈے کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا بھی اعلان کر دیا ہے جس میں محمد عرفان خان اور صائم ایوب اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔ 21 سالہ عرفان پہلے ہی پاکستان کے لیے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں

جبکہ انھوں نے لسٹ اے کے 24 میچز کھیلے ہیں جس میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب پاکستان کے لیے 6 ٹیسٹ اور 23 ٹی ٹوئنٹی کھیل چکے ہیں اور 35 لسٹ اے میچز میں انہوں نے چار سنچریاں اور سات نصف سنچریاں بنائی ہیں۔

عامر جمال، عرفات منہاس، فیصل اکرم اور حسیب اللہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل دیگر ان کیپڈ کھلاڑی ہیں۔

کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے اور ہم آسٹریلیا سےاسی کے ہوم گراؤنڈ میں مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ آسٹریلیا ایک بہت اچھی ٹیم ہے اور عالمی چیمپئن ہے

لیکن ہم سخت مقابلہ کرنے کے منتظر ہیں کیونکہ ہمارے اسکواڈ میں کئی نوجوان اور ُپرجوش کھلاڑی شامل ہیں، یہ ان کے لیے آنے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کا آغاز ہے۔ہم نے میلبرن میں اپنی آمد کے بعد سے اچھے تربیتی سیشن کیے ہیں

اور اب ہم سیریز کے شروع ہونے کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں تاکہ ہم اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکیں۔ ہم اگلے سال پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی واپسی سے پہلے کافی ون ڈے میچز کھیلنے والے ہیں۔

آسٹریلیا سے شروع ہونے والی یہ سیریز پھر زمبابوے، جنوبی افریقہ اور ہوم سہ فریقی سیریز ہمیں میگا ایونٹ میں صحیح کامبی نیشن بنانے میں مدد دے گی۔ ہم توقع کر رہے ہیں کہ شائقین سیریز میں ہماری سپورٹ کے لیے اچھی تعداد میں آئیں گے کیونکہ ہم آسٹریلیا میں جہاں بھی کھیلے ہیں ٹیم کو ان کی سپورٹ حاصل رہی ہے۔

آسٹریلوی ون ڈے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پاکستان کافی اچھی ٹیم ہے اور اس کے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے بڑے رنز بنائے ہیں۔ ہم نے حالیہ برسوں میں ان کے خلاف کھیلا ہے اس لیے مجھے لگتا ہے کہ یہ ہمیشہ برابر کا میچ ہوتا ہے۔ کل ایم سی جی میں اچھا کراؤڈ ہوگا کیونکہ ہم پاکستان کے خلاف کھیل رہے ہیں۔

پہلے ون ڈے کے لیے پلیئنگ الیون (بیٹنگ آرڈر میں)۔
عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان/ وکٹ کیپر) کامران غلام، سلمان علی آغا (نائب کپتان) محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین۔

میچوں کا شیڈول:
4 نومبر – پہلا ون ڈے بمقابلہ آسٹریلیا؛ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ، میلبرن ( مقامی وقت کے مطابق 2.30 بجے شروع )

8 نومبر – دوسرا ون ڈے بمقابلہ آسٹریلیا؛ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ (مقامی وقت کے مطابق 2 بجے شروع )

10 نومبر – تیسرا ون ڈے بمقابلہ آسٹریلیا؛ پرتھ اسٹیڈیم، پرتھ ( مقامی وقت کے مطابق 11.30 بجے شروع )

14 نومبر – پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بمقابلہ آسٹریلیا؛ برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین ( مقامی وقت کے مطابق 6 بجے شروع )

16 نومبر – دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بمقابلہ آسٹریلیا؛ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی (مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع

18 نومبر۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔بمقابلہ آسٹریلیا؛ بیلی ریو اوول، ہوبارٹ (مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع)

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor
Situs Toto Slot
Bacansports