اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی 7 ہزار میٹر سے زائد بلند چوٹی پر طوفان سے کوہ پیمائی کرنے والے تین غیر ملکی کوہ پیماؤں میں سے ایک ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘ کے مطابق الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری قرار حیدری نے کہا کہ وادی ہنزہ کی اُلتر سَر چوٹی کی 5 ہزار 900 میٹر کی بلندی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عالمی کپ فٹبال،،فرانس نے ارجنٹائن کی چھٹی کرا دی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے پہلے پری کوارٹر فائنل میں فرانس نے ارجنٹینا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔روس میں جاری ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہلا میچ فرانس اور ارجنٹینا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔فرانس کی ٹیم نے کھیل کے 12 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی جسے کچھ ہی ...
مزید پڑھیں »فرنینڈا کولمبو کا عالمی کپ میں ریفری بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا
فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت اور اپنے ملک کی نمائندگی دنیا کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور اسی طرح عالمی کپ میں آفیشل کی حیثیت سے ریفری کے فرائض انجام دینا ہر امپائر یا ریفری کی دلی آرزو ہوتی ہے۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے ذریعے جہاں سیکڑوں کھلاڑیوں، کوچز، آفیشلز اور ریفریز کا زندگی ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کو صرف اہم میچوں میں استعمال کیا جائے،عامر سہیل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کیلئے صرف اہم میچز میں ہی استعمال کرنا چاہئے۔ایک گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ فاسٹ بالر کیلئے ٹیم انتظامیہ کو ایسی پالیسی بنانی چاہئے جس سے بائیں ہاتھ کے پیسر کا کیریئر مختصر ہونے ...
مزید پڑھیں »عمران طاہر ایک نئے اعزاز کے مالک بن گئے
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ )جنوبی افریقہ کے پاکستانی نژاد لیگ سپنر عمران طاہر 7کاؤنٹیز کی نمائندگی کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ،وہ اگلے ہفتے انگلش کاؤنٹی درہم کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں یہ ان کی 7ویں کاؤنٹی ٹیم ہوگی ۔عمران طاہر اس سے قبل چنئی سپر کنگز کے علاوہ نوٹنگھم شائر ،ہمپشائر ،واروکشائر ،یارک شائر اور مڈل ...
مزید پڑھیں »ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی،نگران حکومت کا نوٹس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نگران حکومت نے ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے،پا کستان ہاکی فیڈریشن سے جواب طلب کرنیکا بھی فیصلہ، ہاکی فیڈریشن کی20 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ روک لی ۔ تفصیلات کے مطابق بریڈا میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں را ؤ نڈ لیگ کے آخری میچ میں بیلجیئم ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ 4جولائی سے
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 4 سے 8 جولائی تک اینٹیگوا میں کھیلا جائیگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم دورے کے دور ان ویسٹ انڈیزکی ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ویسٹ انڈیز اور ...
مزید پڑھیں »بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شکست دیدی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، آئرش ٹیم 213 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں 12.3اوورز میں 70 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آئرش ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز کل سے
ہرارے ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ ملکی مینز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کل اتوار سے زمبابوے میں شروع ہو گی جس میں میزبان ملک کے علاوہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی اور تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی، پاکستانی ٹیم افتتاحی میچ میں زمبابوے کے مدمقابل ہو گی، سیریز کا دوسرا میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بورڈز کی ٹیم انٹرنیشنل ہاکی سیریز کے لئے ازبکستان روانہ
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان بورڈز ہاکی ٹیم انٹرنیشنل دورےپر لاہور ایئرپورٹ سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے.چیئرمین پاکستان انٹر بورڈز کمیٹی کے زیر اہتمام بنوں اور لاڑکانہ بورڈز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن عبدالطیف اور محمد رمضان جمالی کی نگرانی میں اسلام آباد میں جاری پاکستان بورڈز ہاکی کیمپ دو روز قبل اختتام پزیر ہوگیا تھا اور حتمی ٹیم کا اعلان کیا ...
مزید پڑھیں »