تحریر آغا محمد اجمل پاکستان میں فٹ بال اتنا ہی مقبول یے جتنا کرکٹ یا ہاکی. ان کهیلوں کی مقبولیت کو دو چند کرنے میں گراونڈز ایک اہم اور کلیدی رول ادا کرتے ہیں.ان گراونڈز کی خوبصورتی کو قائم و دائم رکهنے میں گراونڈ مین جس کو ہم مالی یا کیوریٹر بهی کہتے ہیں کے کردار کو نظر انداز نہیں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کا فائنل زیڈ ٹی بی ایل نے جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیپارٹمنٹل ٹی 20خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں زرعی ترقیاتی بینک نے پاکستان کرکٹ بورڈ الیون کو 46رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔زرعی بینک کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 179رنز بناڈالے ۔ اوپنر بلے باز نین عابدی نے 65گیندوں پر 13چوکوں ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کامن ویلتھ میڈل ونرز پر خوش،،انعامات کی بارش
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی نوجوانوں کے میڈلزجتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ18ویں ترمیم کے بعد کھیل صوبائی حکومتوں کا معاملہ بن چکا ہے ٗ ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اضافی وسائل درکار ہیں۔وہ جمعرات کو دولت مشترکہ کھیل (2018)میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعزاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ گجرات واریئرز نے جیت لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی پہلی سپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔لاہور میں کھیلے گئے پہلی پاکستان سُپر کبڈی لیگ کے فائنل میں گجرات واریئرز نے فیصل آباد شیر دلز کو 26 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے شکست دی۔گجرات وارئیئرز کے تحسین اللہ ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کی خواہاں
آئرلینڈ کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کا گروپ فوٹو،،فوٹو ٹویٹر ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کومستقبل میں دورہ پاکستان کی امید دلادی۔آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ویرن ڈیوٹرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں،آئرلینڈ کر کٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے، حتمی فیصلے سے قبل ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کیخلاف جیت پر صرف ایک پوائنٹ،،شکست بہت مہنگی پڑے گی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست پاکستان کو خاصی مہنگی پڑے گی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت 125پوائنٹس کیساتھ سرفہرست،اس کے بعد بالترتیب، جنوبی افریقہ (112)، آسٹریلیا (106)، نیوزی لینڈ (102)، انگلینڈ (98)،سری لنکا (94)، پاکستان (86)، بنگلہ دیش (75)، ویسٹ انڈیز(67) اور زمبابوے (2پوائنٹس) شامل ہیں، اس فارمیٹ میں بطور 11 ویں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو2017-18 کا ٹائٹل ملتان نے جیت لیا
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو2017-18 کا ٹائٹل ملتان نے جیت لیا ۔ فائنل میں ملتان نے تیسرے روز ہی کراچی بلوز کو 10وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔کراچی بلوز کی ٹیم 152رنز خسارے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں بھی 154رنز پر آؤٹ ہو گئی اور ملتان کو جیت کیلئے3رنز کا ہدف دیا جو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش سرکٹ-ون کے مرد و خواتین کے مقابلوں کے مین راؤنڈ کا آغاز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان سکواش سرکٹ-ون کے مرد و خواتین کے مقابلوں کے مین راؤنڈ کا آغاز آج مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا۔آج مجموعی طور پر مردوں اور خواتین کے 16 میچز کھیلے گئے۔ ان مقابلوں میں جیتنے والے آٹھ مرد اور آٹھ خواتین کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا ...
مزید پڑھیں »جہانگیر خانزادہ انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے حوالے سےپریس کانفرنس کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)10مئی2018ء۔صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے حوالے سے 11مئی کو دوپہر12بجے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں اہم پریس کانفرنس کریں گے اور میڈیا کو چیمپئن شپ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے، انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ 12سے15مئی تک جمنازیم ہال میں منعقد ہورہی ہے جس ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں سہ ملکی کرکٹ سیریز،پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(نواز گوہر)پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف سلیکٹر اقبال امام نے جولائی کے پہلے ہفتے میں انگلینڈ میں ہونے والی تین ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے، سہ ملکی کرکٹ سیریز پانچ تا تیرہ جولائی تک کھیلی جائیگی، پاکستان کیخلاف اس میں میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں،پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »