لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) برطانیہ میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاحی مرحلہ میزبان ملک کے ہیری نے جیت لیا ہے۔ انگلینڈ میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز شرکا کی شاندار کارکردگی رہی۔سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ میزبان ملک کے ہیری ٹین فیلڈ نے حریف سائیکلسٹ کو آگے نکلنے کا موقع نہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
چینی فیکٹریوں میں فٹبال ورلڈ کپ جیسی ٹرافیاں تیار
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے بخار کا شکار ہوگئی، چین کی فیکٹریوں میں عالمی کپ جیسی ٹرافیاں بننے لگیں، بیجنگ میں شائقین کے لئے فین شاپ بھی قائم کر دی گئی۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں اب صرف چالیس دن باقی ہیں۔ ساکر وار کے لئے روس میں محاذ تیار ہوگیا، شائقین کو بھی فٹبال ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ میڈلز جیتنے والوں کیلئے تقریب 10 مئی کو ہوگئی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب وزیر اعظم ہائوس میں 10مئی کو ہوگی۔وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے گوجرانوالہ کے ریسلر محمد انعام بٹ کو پچاس لاکھ روپے جبکہ کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے کھلاڑیوں بلال بٹ ،طیب ،طلحہ طالب اورنوح دستگیر ...
مزید پڑھیں »شان مسعود نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
فیصل آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ قومی بلے بازوں کو فارم میں واپسی کا سنہری موقع فراہم کر رہا ہے اور گزشتہ 6میچز کے دوران اب تک 5مرتبہ ٹیموں نے 300سے زیادہ رنز کا مجموعہ تشکیل دیا ہے جو اس بات کا غماز ہے کہ اقبال سٹیڈیم ، فیصل آباد کی پچ بیٹنگ کیلئے انتہائی سازگار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ،آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان
ڈبلن: (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیم کا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے آئر لینڈ نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم کی قیادت ولیم ...
مزید پڑھیں »ثانثہ مرزا ماں بننے کے بعد ٹینس کا کھیل جاری رکھنے کیلئے پرعزم
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)ثانیہ مرزا نے متوقع بچے کی پیدائش کے بعد جلد ٹینس کورٹ میں واپسی کا فیصلہ سنادیا۔شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار نے خبررساں ادارے سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ میں ایک مثال قائم کرنا چاہتی ہوں کہ ماں بن آپ کا کیرئیر ختم نہیں ہوجاتا ، مان بننامیری زندگی کا ایک حصہ ہے ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان نے کیا، اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، نائب صدر ...
مزید پڑھیں »لیثرر لیگس‘کے یو اسٹیڈیم پر ایف سی کراچی سیزن IIIکی چمپئن بن گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگس کے سیزن IIIکا کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔ کراچی ایف سی نے اپنے آخری میچ میں لیورپول ایف سی کیخلاف مقابلہ 1-1سے برابر کھیل کر سیزن IIIکی چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔ اسامہ بلوچ اور راشد نے اپنی ٹیم کیلئے ایک ایک گول اسکور کیا۔ ...
مزید پڑھیں »تیسرا سعید اختر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) تیسرا سعید اختر (پاکیز) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پی کے کرکٹ کلب نے پی کے یوتھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ پر فاتح ٹیم کے 142رنز کا ہدف ناکام سائیڈ حاصل نہ کرسکی اور 138رنز پر محدود ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ آج سجے گا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ آج سجے گا،کھیلوں کے اس میلے کا باقاعدہ افتتاح آج بروز ہفتہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کریں گے۔انڈر 23نام سے کھیلوں کا موجودہ حکومت کا یہ تیسرایڈیشن ہے جس میں صوبہ بھر سے تین ہزار کے قریب مرد و خواتین ...
مزید پڑھیں »