کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان جاوید میانداد قومی کرکٹ کی زبوں حالی پر پھٹ پڑے۔برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ جونیئر کرکٹرز کو بہتر سہولیات فراہم کرکے مستقبل کیلیے نیا ٹیلنٹ تلاش کیا جا سکتا ہے لیکن موجودہ کرکٹ حکام نے اپنے نان پروفیشنل رویے کی وجہ سے سسٹم کو تباہ کر دیا ہے،احتساب کا کوئی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے سکیورٹی پلان تیار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا جس کے تحت سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس، رینجرز اور فوج کے سپرد کردی گئی جبکہ میچ کے دوران سیکیورٹی کے لیے سول ایوی ایشن سے دو ہیلی کاپٹر بھی طلب کرلیے گئے۔وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے جاری بیان کے مطابق ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی پہلوانوں نے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پہلوانوں نے کامن ویلتھ گیمزکی تیاری کے لیے بیرون ملک ٹریننگ کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید ٹریننگ کے بغیر میڈلز کا حصول مشکل ہے جبکہ کوچ سہیل رشید کا کہنا ہے کہ پہلوانوں کو بیرون ملک ٹریننگ دلائی جائے، اگر وہ میڈلز نہ جیتے تو سارے اخراجات وہ اپنی پنشن کی ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کامیابیوں کی نئی منزل کی جانب رواں دواں
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بطور کپتان کئی نئے ریکارڈز قائم کر دیے ہیں۔ انھوں نے اس میچ میں بطور انڈین کپتان اپنی 12ویں سنچری سکور کی۔ ان کے 160 رنز سچن تندولکر کے بعد کسی بھی انڈین بیٹسمین کی جانب سے جنوبی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر حسن علی کا نیا اعلان،مداحوں مایوس
لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا ہے کہ وہ ابھی تک مکمل طور پر فٹ نہیں ہوئے تیزی سے فٹنس پر کام جاری ہے، پی ایس ایل کے پہلے دو میچ ہو سکتا ہے نہ کھیل سکوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تینوں فارمیٹس کھیلنے کی وجہ ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ): جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئرز بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری تین میچز کے لئے دوبارہ اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ اے بی ڈویلیئرز انگلی کی انجری کے باعث بھارت کے خلاف 6 ایک روزہ میچز کے ابتدائی 3 میچوں سے باہر تھے جن میں جنوبی افریقا کو ناکامی کا سامنا کرنا ...
مزید پڑھیں »انڈور سائیکلنگ کے یہ مقابلے آپ کو حیران کردینگے
استونیا(سپورٹس لنک رپورٹ)سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس دوران توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے، لیکن ان نوجوانوں کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے۔ جی ہاں استونیا میں انڈورسائیکلنگ کے 18ویں سالانہ مقابلے سمپل سیشن 2018کا آغاز انعقاد کیا گیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »سری لنکن فاسٹ بائولر ملنگا نے بڑا فیصلہ کرلیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے، انہیں انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز ٹیم ممبئی انڈینز کا بولنگ مشیر مقرر کیا گیا ہے،جس کے بعد بطور کھلاڑی ان کا آئی پی ایل کیریئر بھی ختم ہوگیا ہے۔ منفرد ہیئراسٹائل اور بولنگ کے انداز والے ملنگا کا کہنا تھا کہ میں اب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن،بڑے بڑے غیر ملکی کرکٹرز پاکستان آنے کو تیار،ایک نام انکاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 2 پلے آف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور فائنل 25 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، تاہم پاکستان میں ہونے والے 3 میچوں میں غیر ملکی کرکٹرز کی شرکت بدستور سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ پی ایس ایل کے2 فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے انکشاف کیا ...
مزید پڑھیں »دبئی سائیکلنگ ایونٹ کا دوسرا مرحلہ اٹلی کے نام
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) دبئی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ اٹلی کے ایلیا نے جیت لیا ہے۔ دبئی سائیکلنگ ٹور کے دوسرے روز دنیا بھر کے ماہر سائیکل سواروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ دوسری سٹیج میں ایک دوسرے پر سبقت کیلئے سب نے بھرپور محنت کی۔ اطالوی سائیکل سوار ایلیا ویویانی نے زبردست کارکردگی دکھائی۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »