سکردو (سپورٹس لنک رپورٹ)سکردو: غیر ملکی کوہ پیماؤں نے مسلسل خراب موسم کے سبب کے ٹو سرکرنے کی مہم جوئی ختم کردی۔ذرائع کےمطابق غیرملکی کوہ پیما کے ٹو کی سرمائی مہم ختم کرکے بیس کیمپ سے اسکردو روانہ ہوگئے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی میں 50 سے زائد بین الاقوامی کوہ پیماؤں نےحصہ لیا جن کا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 23 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمامپاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 23 مارچ سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کےصدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چیمپیئن شپ میں ملک بھر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم اور حسن علی کی ترقی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ اور فاسٹ بولر حسن علی کی بولنگ میں ترقی ہوئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس کے بعد دو درجے کرتے ہوئے پانچویں ...
مزید پڑھیں »کشمیر ڈے ٹیبل ٹینس لیگ 2020-2021
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر ڈے ٹیبل ٹینس لیگ 2020-2021 ٹیبل ٹینس لیگ جو جوھَر ٹیبل ٹینس کلب نے پاکستان ایجوکیشنل ڈویلوپمنٹ associationکے جھنڈے تلےاپنے کھلاڑیوں کے درمیان منعقد کروائی۔اس کوکشمیر گرین کی ٹیم نے کشمیر وائٹ کو شکست دیکر جیت لی ۔۔ کشمیر گرین کی ٹیم ارحم بن فرخ اور سمیر پاشا پر مشتمل تھی جبکہ کشمیر وائٹ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »استحکام پاکستان انٹر کالجزگرلزوالی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میں گرلز کالج باچا خان نے سٹی کالج کو ہراکرٹرافی جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر ) استحکام پاکستان انٹر کالجز گرلزوالی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میں گرلز کالج باچا خان نے سٹی گرلز کالج گلبہار کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر مہمان خصوصی گورنمنٹ گرلزکالج حیات آباد کی پرنسپل جہاںآراء نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
چنائی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، 420 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 192رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔چنئی ٹیسٹ کے آخری دن ہوم ٹیم بھارت نے 39 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی لیکن جیمز اینڈریسن نے شاندار بولنگ ...
مزید پڑھیں »سیریز میں فرق فیلڈنگ کا تھا جس کی وجہ سے کامیابی ہمیں ملی،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں جیت سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جنوبی افریقا نے عرصہ دراز کے بعد پاکستان کا دورہ ...
مزید پڑھیں »بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں بارہ دن لائن ججز کی خدمت انجام دینے والوں کیلئے 35 سو روپے،کٹس بھی فراہم نہیں کی گئیں
پشاور (مسرت اللہ جان )چارسدہ میں ہونیوالے جونیئر بیڈمنٹن اور سینئر بیڈمنٹن چیمپئن میں لائن جج کی حیثیت سے کام کرنے والے متعدد افراد نے کم ادائیگی کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صبح آٹھ بجے سے رات گئے تک لائن جج کی حیثیت سے کام کرتے رہے لیکن انہیں کم ادائیگی کردی گئی لائن جج کی حیثیت ...
مزید پڑھیں »کوئی بھی کمپنی افغان کرکٹ بورڈ کو سپانسر کرنے کیلئے تیار نہیں
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ ٹیم سپانسر کیلئے ترس گیا۱۰ دن میں دوسری مرتبہ سپارنسر کیلئے اشتہار جاری کر دیا،کاروباری حضرات اور کمپینز سپانسرز کیلئے رابطہ کر سکتی ہے،افغانستان کرکٹ کو سپانسرز کرنے کیلئے کوئی بھی کمپنی تیار نہیں،افغانستان اور آئرلینڈ سریز بھی مشکل سے کاردن یونیورسٹی نے سپانسر کیا تھا،افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ ٹاکیہ انڈیا کمپنی نے ...
مزید پڑھیں »سیڈر کالج بلوز نے سیڈر کالج گولڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اسکول کالج گیم 2021 پاکستان اسکول اسپورٹس المپک انٹرکالج (اے) لیول کرکٹ ٹورنمنٹ 2021 کا فائنل میچ ہی پارک پر کھیلا گیا۔اس ٹورنامنٹ میں کراچی کی 8 کالج کی ٹیم نے شرکت فرمائی۔سیڈر کالج گولڈ، سیڈر کالج بلو، الفا کالج، نکسر کالج ڈی ایچ اے کالج، لائسیم کالج، ویلز کالج، کریڈو کالج نے شرکت کی ۔اس ...
مزید پڑھیں »