حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ )حیدرآباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام واپڈا کالونی ٹینس کورٹ پر 11فروری سے 14فروری 2021سندھ رینکنگ بوائز اینڈ گرلز ٹینس چیمپیئن شپ منعقد کی جائے گی ، اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے صدر جاوید ریاڑ کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ رینکنگ چیمپیئن شپ میں بوائز انڈر 11، بوائز ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
مسرت حسین میموریل جونیئر گرلز اینڈ بوائز وسیون اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) مسرت حسین میموریل جونیئر گرلز اینڈ بوائز وسیون اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی، بوائز کے مقابلوں میں اولمپئن سمیر حسین اور اولمپئن ایاز محمود سیونرز کی ٹیموں اور گرلز میں بیگم رعنا لیاقت علی خان اور بیگم فاطمہ جناح سیونرز کی ٹیموں نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ اولمپئن اصلاح الدین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ،شائقین کو سٹیڈیم آکر میچ دیکھنے کی مشروط اجازت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل 6 شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر آگئی، 25 سے 30 فیصد شائقین کو سٹیڈیم آکر میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شائقین کی سٹیڈیم آمد کے لیے ایس او پیز اور قواعد وضوابط طے کئے جا رہے ہیں جس میں 25 سے 30 ...
مزید پڑھیں »یوتھ ایمپا ئورنگ آل پاکستان نیشنل ماسٹرکپ ٹیبل ٹینس چیمئن شپ واپڈا کی پرنیا خان اورشاہ خان نےجیت لی
پشاور(پورٹ: مسعود افریدی) صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاورمیں منعقدہ یوتھ ایمپا ورینگ نیشنل ماسٹرکپ ٹیبل ٹینس چیمئن شپ واپڈاکے شاہ خان اورپرنیاخان نے جیت لی۔خواتین کے سنگلزایونٹ میں پاکستان واپڈا کی پرنیا خان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد واپڈا ہی کی عائشہ شرجیل کو 4-3 سے شکست دیکر ٹرافی جیت لی۔ جبکہ مردوں کے سنگلز ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت کاصوپے میں انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ منعقد کرانےکافیصلہ،وزیراعلی محمودخان نے منظوری دیدی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) چارسدہ میں بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ منعقد کی جائیگی انٹرنیشنل مقابلوں کے انعقادسے ملک میں بیڈمنٹن کو۔فروغ ملے گا بلکہ ہمارے کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار ائے گاکوشش ہے کہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹ نومبر میں منعقد ہوجس میں دنیا کی بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری سپورٹس عابد مجید نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے کراچی ٹیسٹ والے 17 رکنی سکواڈ کو برقرار رکھا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سترہ رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈکا اعلان کردیاہے۔ کراچی ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ 17 رکنی اسکواڈ کوہی دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے برقرار رکھا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ 4 فروری سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے راولپنڈی میں،قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل 4فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔راولپنڈی کی وکٹ باؤلنگ کے لیے سازگار تصور کی جاتی ہے اور گزشتہ پانچ سالوں میں یہ وکٹ باؤلرز کے لیے جنت کی حیثیت رکھتی تھی۔گزشتہ پانچ سال کے دوران فرسٹ کلاس کرکٹ میں راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »یوم یکجہتی کشمیر، سندھ سپورٹس بورڈ کے زیر انتظام باکسنگ ٹورنامنٹ شہید بے نظیر آباد میں ہوگا
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اسپورٹس بورڈ اور شہید بے نظیر آباد باکسنگ ڈویژنل ایسو سی ایشن کے اشتراک سے5فروری بروز جمعہ اظہار یکجہتی کشمیر باکسنگ ٹورنامنٹ2021 کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں حیدر آباد، میرپور خاص اور شہید بے نظیر آباد ڈویژنل کے باکسرز شرکت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری اسپورٹس کمپلیکس سوسائٹی شہید بے نظیر آباد میں ہونے والے ان ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے نویں روز لاہور فیصل آباد کی کامیابیاں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے نویں روز بھی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مقابلے جاری رہے، لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز نے اپنے اپنے مخالفین کو شکست دیدی جبکہ ساہیوال ڈویژن اور راولپنڈی ڈویژن کے مابین میچ 2-2 ، بہالپور ڈویژن اور گوجرانوالہ ڈویژن کے درمیان میچ ایک، ...
مزید پڑھیں »40 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ چیمپئین شپ جمعرات سے شروع ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)40 ویں چیف آف دی ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ چیمپئین شپ جمعرات سے ایئرمین گالف کلب کورنگی کریک پر شروع ہو رہی ہے چار روزہ چیمپئین شپ میں پی اے ایف کے احمد بیگ ااعزاز کا دفاع کریں گے پروفیشنل، سینئر پروفیشنل، جونیئر پروفیشنل، امیچراور لیڈیز ایونٹس کے مقابلے ہوں گے ہول ان ون پر ...
مزید پڑھیں »